ہفتہ , 20 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لالیاں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

لالیاں میں تحصیل کمپلیکس نہ ہونے کی وجہ سے شہری پریشان

لالیاں میں تحصیل کمپلیکس نہ ہونے کی وجہ سے شہری پریشان
Chinot City بدھ , 21 اکتوبر 2020ء (302) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ کی تحصیل لالیاں کو 2009 میں تحصیل کا درجہ دیا گیا لیکن 11 سال گزر جانے کے باوجود اس کے تحصیل کمپلیکس کی بنیاد نہیں رکھی جا سکی۔ اسسٹنٹ کمشنر آفس، تحصیل کونسل اور دوسرے دفاتر مختلف جگہوں پر ہونے کے باعث شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر آفس محکمہ انہار کی بلڈنگ میں عارضی طور پر بنایا گیا تھا جوکہ اب تک وہیں موجود ہے جبکہ تحصیل کونسل کی بلڈنگ میاں محمد صدیق لالیاں پارک کے قریب ایک کمرے کی صورت میں دی گئی ہے اور وہاں دفتر بنایا گیا ہے۔ ان دفاتر میں آنے والی ذیادہ تر تعداد عورتوں اور بزرگوں کی  ہوتی ہے۔ لیکن  دفاتر ایک جگہ نا ہونے کی وجہ سے وہ در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔  ان دفاتر میں تعینات ہونے والے افسران کے لیے رہائش گاہین بھی سمتقل طور پر نہیں بنا ئی گئیں جس کی وجہ سے وہاں تعینات ہونے والے افسران کو بھی پریشانی کا سامنا ہے۔  عوام نے اعلی حکام  سے اپیل کی ہے کہ تحصیل کمپلیکس کی بناد رکھی جائے اور تحصیل کو دیگر سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ مختلف دفاتر کے چکر لگانے سے انکا وقت بچ سکے۔
  • انتظامیہ
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now