Chinot City
بدھ , 21 اکتوبر 2020ء
(526) لوگوں نے پڑھا
لالیاں کا ریلوے اسٹیشن تباہی کا شکار ہو گیا جس کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مسافروں کے مطابق اسٹیشن پربنیادی سہولیات کے ساتھ ساتھ صاف پانی اور باتھ روم تک موجود نہیں۔ عوام نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ یہاں سہولیات فراہم کی جائیں۔ پلیٹ فارم کی مرمت کروائی جائے اور اسے اونچا کیا جائے تاکہ عوام کو ٹرین پر چڑھنے اور اترنے میں آسانی ہو ۔