Chinot City
منگل , 24 نومبر 2020ء
(338) لوگوں نے پڑھا
لالیاں میں شوگر ملوں سےاڑنے والی راکھ نے عوام کا جینا مشکل کردیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ شوگر ملز سے اڑنے والی راکھ ان کے گھروں میں، کھانے پینے کے برتنوں میں آکر گرتی ہے اور ماحول بھی آلودہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے بہت سی بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ اہل علاقہ نے وزیراعلیٰ سے اپیل کی ہے کہ آلودگی کی روک تھام کے لئے مناسب اقدامات کیے جائیں۔