منگل , 01 جولائی 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لالیاں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید اضافہ

اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید اضافہ
Chinot City اتوار , 18 اکتوبر 2020ء (899) لوگوں نے پڑھا
لالیاں میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔ عوام کا دو وقت کی روٹی کھانا بھی مشکل ہو گیا۔ شہر بھر میں برائلر مرغی کی قیمت 263 روپے فی کلو ہوگئی۔  جبکہ سبزیوں میں ٹماٹر 108 روپے فی کلو، لہسن 320 روپے فی کلو ہری مرچ 135روپے فی کلو، پیاز 60 روپے فی کلو جبکہ کریلے 70 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کو چاہیے کہ مہنگائی اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرے تاکہ عوام سکھ کا سانس لے سکے۔ 
  • انتظامیہ
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now