جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لالیاں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اڈھ شیخن،شارٹ سرکٹ کے باعث گھر کا تمام سامان جل کر خاکستر ہوگیا

اڈھ شیخن،شارٹ سرکٹ کے باعث  گھر کا تمام سامان جل کر خاکستر ہوگیا
Chinot City پیر , 19 اکتوبر 2020ء (560) لوگوں نے پڑھا
لالیاں کے نواحی علاقے اڈہ شیخن کے قریب ٹنڈیانولہ میں ایک شخص کے گھر آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق گھر کے ایک کمرے میں شارٹ سرکٹ ہوا جس کے نتیجے میں اچانک آگ لگ گئی۔ دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں گھر کا ضروری سامان، بسترے، چارپائیاں اور دیگر سامان جل کر خاک ہوگیا۔ آگ کو لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بجھایا۔ لاکھوں روپےمالیت کا نقصان ہونے کے باعث گھر کا مالک نام ارشد غم سے نڈھال ہو گیا جبکہ اہل خانہ بےبسی کی تصویر بنے بیٹھے رہے۔ 
  • انتظامیہ
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now