Chinot City
پیر , 14 ستمبر 2020ء
(346) لوگوں نے پڑھا
تحصیل لالیاں کے علاقے کلری نور پور بھٹہ کے قریب بہنے والے سیم نالے کا بند ٹوٹ گیا بند ٹوٹنے سے 150 ایکڑ کے قریب رقبہ زیر آب ہو گیا۔ زیر آب ہونے والے رقبہ سرکاری رقبہ ہے اسسٹنٹ کمشنر لالیاں فضل عباس کی نگرانی میں حلقہ پٹواری ریونیو عملے کے ساتھ شگاف پر کرنے میں مصروف ہیں۔ ایس ایچ او افضل جٹ موقع پر موجودرہے۔ سیم نالے میں 35 فٹ کا شگاف پڑا ہے۔