Chinot City
ہفتہ , 31 اکتوبر 2020ء
(384) لوگوں نے پڑھا
لالیاں کے علاقے اڈہ شیخن میں سیوریج کے ناقص انتظامات علاقہ مکینوں کے لئے وبالِ جان بن گئے۔نکاسی آب کے لئے حکومت کی جانب سے کوئی جگہ مہیا نہ ہونے کی وجہ سے پانی گلیوں اور علاقہ مکینوں کے گھروں کے سامنے جمع ہونے لگا۔ گندہ پانی ہونے کی وجہ سے شہریوں کو گزرنے میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ مقامی طور پر بھی منتخب کی گئی جگہ پر پانی کی نکاسی بند کر دی گئی۔عوام نے اسسٹنٹ کمشنر سے اپیل کی ہے کہ اڈہ شیخن کی سیوریج کی بد حالی پر نوٹس لیا جائے۔