Chinot City
پیر , 31 اگست 2020ء
(329) لوگوں نے پڑھا
تحصیل لالیاں موضع کلری کے علاقوں میں پانی داخل ہونے کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگی ، کلری بند کو کرین کی مدد سے مٹی لگا کر بند کیا جارہا ہے ، اسسٹنٹ کمشنر لالیاں فضل عباس ، تحصیلدار نعیم اقبال اور سرکل پٹواری ملک عرفان بند والی جگہ پر پہنچ کر انتظامات کا جائزہ لیا۔