Chinot City
پیر , 21 دسمبر 2020ء
(599) لوگوں نے پڑھا
لالیاں کے بڑے قبرستان کی حالت نہایت خستہ ہوتی جارہی ہے جس پر علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا اور کہا کہ انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ قبرستان کے حال کی طرف بھی توجہ دے کیونکہ قبرستان میں موجود قبروں کو جانور کھود کراس میں سے مردوں کی بقایاجات کو نکال کر لے جاتے ہیں جس سے میت کی بے حرمتی ہوتی ہےاہل علاقہ کے مطابق قبرستان میں جگہ جگہ انسانی ہڈیاں بکھری ہوئی ہیں انتظامیہ کو چاہیے کہ مؤثر اقدام کرکے قبرستان کو جانوروں سے محفوظ بنائے۔