Chinot City
ہفتہ , 05 ستمبر 2020ء
(353) لوگوں نے پڑھا
ضلع فیصل آباد کی تحصیل لالیاں میں بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرنے سے غریب کا آشیانہ اجڑ گیا،ریسکیواہلکار طبی امداد دے رہے ہیں۔ بارش کے باعث غریب مزدور کے گھر کے دونوں کمروں کی چھت گر گئی دوبارہ تعمیر کرنے سے قاصرہے۔ غریب محنت کش نے ڈپٹی کمشنر چنیوٹ ، اسسٹنٹ کمشنر لالیاں سمیت اعلی حکام اورمخیر حضرات سے مدد کی اپیل کی ہے۔ متاثرہ شخص سے رابطہ کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر کال کی جاسکتی ہے 03457805061