ہفتہ , 04 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

کمالیہ سے لاہور تک کا کرایہ صرف 250 روپے

کمالیہ سے لاہور تک کا کرایہ صرف 250 روپے
بدھ , 16 دسمبر 2020ء (761) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ، ان دنوں کمالیہ سے لاہور جانے والی مسافر گاڑیوں میں خوب مسابقت بازی جاری ہے اس کا سب سے بڑا ثبوت کمالیہ سے لاہور جانے والی مسافر گاڑیاں پہلے 300 پھر اس سے بھی نیچے آکر 250 روپے مانگنے لگیں جو کہ کم سے کم ہے۔ عمومی طور پر لاہور جانے کا کرایہ کمالیہ سے 500 سے اوپر ہی ہوتا ہے جبکہ موجودہ دنوں میں یہ حیرت انگیز طور پر 250 تک آگیا ہے اب اس کی پیچھے وجہ کچھ بھی ہو ہوگا اس صورتحال سے عوام کو فائدہ ہی۔ کیا آپ نے بھی سفر کرنا ہے لاہور کا؟  
  • لوگ
  • مفاد عامہ
  • بچے اور کنبے
  • کاروبار
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now