ہفتہ , 04 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

لوگ اپنے بچوں کو گورنمنٹ پی ایس ٹی پوسٹ گریجویٹ کالج کمالیہ میں داخل کریں، پرنسپل

لوگ اپنے بچوں کو گورنمنٹ پی ایس ٹی پوسٹ گریجویٹ کالج کمالیہ میں داخل کریں، پرنسپل
منگل , 22 ستمبر 2020ء (525) لوگوں نے پڑھا
اپنے بچوں کا مستقبل، وقت، پیسے کو ضائع ہونے اور بعد میں پچھتاوے سے بچائیں اور انہیں اپنے شہر کمالیہ کے مقامی گورنمنٹ کالج میں داخلہ دلوائیں تاکہ وہ سفری پریشانی اور بھاری فیسوں سے بچ سکیں اور اپنے مستقبل کو محفوظ بنا سکیں۔ یہ بات پرنسپل گورنمنٹ پی ایس ٹی پوسٹ گریجویٹ کالج کمالیہ رانا ذوالفقار علی خان نے کہی ان کا کہنا تھا کہ گورنمنٹ کالج کمالیہ میں کشادہ پلے گراونڈز، جدید کمپیوٹر لیبز، لائبریری ( 15ہزار کتب پر مشتمل )، کانفرنس ہال، انٹر بلاک، بی ایس بلاک، سفری سہولیات اور کشادہ بلڈنگز موجود ہیں۔ کوالیفائیڈ اور تجربہ کار سٹاف کی زیر نگرانی بہترین تعلیمی سہولیات میسر ہیں۔ لہذاٰ تمام سہولیات کی موجودگی کے بعد کمالیہ کے طلبہ کو باہر جانے کی ضرورت نہیں ہے۔
  • تعلیم
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now