جمعہ , 02 اکتوبر 2020ء
(351) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ، اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ کا معائنہ، اس دوران وارڈز میں صفائی کی متواتر صورتحال نہ ہونے ہر انہوں نے اظہار برہمی کیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک معاینہ کیا، صفائی کی ناقص صورتحال پر اظہار برہمی کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مریضوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جائے اور مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی جائیں۔