اتوار , 20 ستمبر 2020ء
(451) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ، ایمز گرامر ہائی سکول کے طالب علم محمد ابوبکر نے میٹرک کے امتحانات میں 1075 نمبرز حاصل کرکے تحصیل کمالیہ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ اس شاندار کامیابی پر پرنسپل ایمز گرامر سکول عبدالحفیظ کو علاقہ کی سیاسی و سماجی شخصیات نے مبارکباد دی ہے ساتھ ساتھ بچے کے گھر پر بھی بچے اور گھر والوں کو مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا۔