محمد عمار بھٹی کے تایا زاد بھائی جاوید بھٹی کا انتقال
محمد عمار بھٹی کے تایا زاد بھائی جاوید بھٹی کا انتقال
ہفتہ , 03 اکتوبر 2020ء
(368) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ محمد عمار بھٹی کے تایا زاد بھائی جاوید بھٹی بقضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج 10 بجے صبح عیدگاہ محلہ بگائیوالا میں ادا کی جائے گی۔ اہل علاقہ سے شرکت کی التماس ہے۔