جمعرات , 10 ستمبر 2020ء
(1459) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ کھدر سپلائیرز گروپ کی جانب سے موسم گرما کے لئے کمالیہ کا مشہور کھدر کی آفر پیش کردی گئی ہے۔ مشہور کھدر کی قیمت صرف 1350 مقرر کی گئی ہے۔ کھدر پورے پاکستان میں فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ فراہم کیا جائے گا۔ کمالیہ کا کھدرملک بھر میں پسند کیا جاتا ہے یہ کھدر دلکش اور پختہ رنگوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ ملک بھر سے لوگ کھدر کی خریداری کرتے ہیں ایسے میں کمالیہ کھدر سپلائیرز لوگوں کو معیاری لباس کی سہولت فراہم کرنے میں اہم کام سرانجام دے رہا ہے۔