منگل , 17 نومبر 2020ء
(324) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ میں محلہ چڑھ حشمت چوک نزد پرانی سبزی منڈی سے ملک محمد بخش( ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف سٹی کما لیہ) کے والد ملک محمد شبیر بقضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد از نماز عصر ٹھیک 15 : 04 بجے میونسپل کمیٹی گراٶنڈ میں ادا کی جائے گی۔ احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔