اتوار , 05 اپریل 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کمالیہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

3 ہائی اسکولوں کیلئے ہائیر سیکنڈری اسکولوں کا درجہ

3 ہائی اسکولوں کیلئے ہائیر سیکنڈری اسکولوں کا درجہ
منگل , 01 دسمبر 2020ء (868) لوگوں نے پڑھا
کمالیہ میں 3 ہائی اسکولوں کو اپ گریڈ کرکے ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں بدل دیا گیا ہے۔ فیصلے کے بعد طلبہ کو سہولت میسر آئے گی انہیں اپنے علاقے میں ہی اعلٰی تعلیم میسر آئے گی۔ اسکول جن کو ہائیر سیکنڈری اسکولوں کا درجہ ملا ان میں گورنمنٹ گرلز لیبارٹری ہائی اسکول، گورنمنٹ لیبارٹری ہائی سکول بوائز، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 718 گ ب شامل ہیں۔ والدین اور اہل علاقہ نے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔   
  • چک نمبر 718 گ ب
  • ترقی
  • درجہ
  • طالب علم
  • تعلیم
  • بچے اور کنبے
  • اسکول

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now