جمعہ , 19 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تحصيل جڑانوالہ کا ایک اور اعزاز، چک نمبر65 رب کا ایک اور سپوت وطن پر قربان

تحصيل جڑانوالہ کا ایک اور اعزاز، چک نمبر65 رب کا ایک اور سپوت وطن پر قربان
جمعہ , 04 ستمبر 2020ء (274) لوگوں نے پڑھا
 کھڑیانوالہ کے قریب تھانہ بلوچنی کے علاقہ 65 رب سے تعلق رکھنے والا ایک اور سپوت وطن عزیز پر قربان ہوگیا۔ شہید ہونے والے نائک محمد عمران شمالی وزیرستان کے علاقہ شاگا روڈ گھریوم سیکٹر پر دشمن کی بچھائی بارودی سرنگ پھٹنے سے شہید ہوئے نائیک محمد عمران کا تعلق تھانہ بلوچنی کے علاقے 65 چک  رنگل ننگڑ سے ہے شہید عمران کا چھوٹا بھائی بھی پاک آرمی میں ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہے۔ شہید نائیک محمد عمران دو بیٹوں اور ایک بیٹی  کے باپ تھےشہید جوان  کا جسد خاکی  رات گئے آبائی علاقے میں پہنچایا جائے گا شہید نائیک محمد عمران کی نماز جنازہ صبح آٹھ بجے پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی جائے گی
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now