جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

گورنمنٹ ہائی اسکول چک نمبر 209 ر ب جڑانوالہ روڈ پر یکجہتی کشمیر ریلی

گورنمنٹ ہائی اسکول چک نمبر 209 ر ب جڑانوالہ روڈ پر یکجہتی کشمیر ریلی
Naveed منگل , 07 جولائی 2020ء (345) لوگوں نے پڑھا
(20 ستمبر 2019)گورنمنٹ ہائی اسکول چک نمبر 209 آر بی جڑانوالہ روڈ فیصل آباد طلبہ نے عظیم الشان  یکجہتی کشمیر ریلی نکالی جس میں بچوں سمیت اسکول اساتذہ کی کثیر تعداد نے پرجوش شرکت کی۔ اساتذہ اور سیکڑوں طلباء نے نعرے لگاتے ہوئے ریلی کو آگے بڑھایا۔ بچوں نے پلے کارڈ اور بینرز اُٹھائے ہوئے تھے جن پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے اقوال درج تھے۔ اس کے علاوہ کشمیر کے جھنڈے بھی بچوں نے اُٹھائے ہوئے تھے۔ 
  • سیاست
  • اسکول

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now