جمعرات , 26 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اینٹی کرپشن نے چک نمبر 229 ر ب میں 80 کروڑ کی سرکاری اراضی کی بازیاب کرالی

اینٹی کرپشن نے چک نمبر 229 ر ب میں 80 کروڑ کی سرکاری اراضی کی بازیاب کرالی
Naveed جمعرات , 23 جولائی 2020ء (597) لوگوں نے پڑھا
(20 جولائی 2020)جڑانوالہ میں اینٹی کرپشن نے چک نمبر 229 ر ب میں اپریشن کرکے 80 کروڑ کی سرکاری اراضی بازیاب کرالی۔ اینٹی  کرپشن نے ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے مل کر کاروائی کی جس کے نتیجے میں زمین واگزار کرائی گئی۔ واگزار کرائی گئی اراضی کا رقبہ 120 کنال تھا۔ 
  • سیاست
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now