جمعرات , 08 اکتوبر 2020ء
(408) لوگوں نے پڑھا
آج چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا چہلم کا جلوس مرکزی امام بارگاہ قصرِ بتول سے شروع ہوا جس میں کثیر تعداد میں اہل عقیدہ افراد نے شرکت کی کسی بھی ناگہانی صورت حال سے نمٹنے کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ ساتھ ٹی ایچ کیو کے ایم ایس ڈاکٹر کاشف محمود کمبوہ کی قیادت میں ڈاکٹرزاور پیرامیڈئیکل عملہ کے ساتھ موقع پر موجود رھے اس موقع پر مختلف مقامات پر زنجیر زنی سے زخمی عزاداروں کو موقع پر طبی امداد دی جبکہ 10 سے زائد افراد کو ٹی ایچ کیو ہسپتال میں منتقل بھی کیا.جہاں ڈاکٹرز نے ایم ایس ڈاکٹر کاشف محمود کمبوہ کی نگرانی میں طبی امداد فراہم کی گئی مقامی انتظامیہ نے ھسپتال عملہ کی کارکردگی کو سراہا ڈاکٹر کاشف محمود کمبوہ نے مزید کہا ھسپتال میں بہتری کے لئےاقدامات کیے جارھے ھے عزاداروں کے لیے دی گئی سہولتوں پر انجمن حسنیہ نے ڈاکٹرز کا شکریہ ادا کیا