جمعرات , 26 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ آفس میں اقبال ہال کمیٹی روم کا افتتاح

اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ آفس میں اقبال ہال کمیٹی روم کا افتتاح
منگل , 22 ستمبر 2020ء (324) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنرفیصل آباد محمد علی نے اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ آفس میں اقبال ہال کمیٹی روم کا افتتاح کیا جس کی تعمیر میں سرکاری خزانہ سے ایک پائی بھی خرچ نہیں کی گئی بلکہ تمام اخراجات عطیات کئے گئے۔  سابق اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ عمرگوندل نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد علی کا کہنا تھا کہ یہ خوش آئند بات ہے کہ کمیٹی روم کے قیام میں سرکاری خزانے سے ایک پیسہ بھی خرچ نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ وہ لوگ قابل تعریف ہیں جنہوں نے عوامی فلاح کے کام میں مدد کی ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ کمیٹی روم عوامی مسائل کے حل اور علاقے کی ترقی میں  کے معاون و مدد گار ثابت ہوگا۔   
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now