اتوار , 29 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 239 گ ب میں کورونا وائرس آگہی مہم ، فیس ماسک کی مفت تقسیم

چک 239 گ ب میں کورونا وائرس آگہی مہم ، فیس ماسک کی مفت تقسیم
ہفتہ , 27 جون 2020ء (369) لوگوں نے پڑھا
چک 239 گ ب گلر میں سوشل ویلفیئر اور پنجاب بیت المال کے نمائندے عوام میں کورونا وائرس آگہی مہم چلانے کے کے ساتھ فیس ماسک بھی تقسیم کر رہے ہیں۔ سوشل ویلیفیر نے اپنی مہم کے دوران  چک دوسو انتالیس میں چار ہزار فیس ماسک مفت تقسیم کیے۔ تنظیم کے نمائندوں کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس نے پاکستان سمیت دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔ ہمیں سمجھداری سے اس وباء کا مقابلہ کرنا ہے ۔ سماجی فاصلہ رکھنا ہے تاکہ اس وباء کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔
  • صحت
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now