جمعہ , 04 دسمبر 2020ء
(441) لوگوں نے پڑھا
سابق ایم پی اے خالد محمود خان قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج 4 دسمبر بعد نمازجمعہ ڈھائی بجے ان کی رہائش گاہ کھرڑیانوالہ روڈ چک نمبر 62 گ ب جڑانوالہ میں ادا کیا جائے گی۔ تدفین مقامی قبرستان میں ہوگی۔ مرحوم کے لواحقین نے دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔ سیاسی و سماجی حلقوں نے خالد محمود کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے اورمرحوم کےاہل خانہ سے تعزیت کی۔