ہفتہ , 15 فروری 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
چک جھمرہ تحصیل اور ملحقہ علاقوں میں سفر کے حوالے سے تازہ ترین معلومات جانیے۔ چک جھمرہ میں ٹریفک، راستوں، خرابی اور دوسری تمام معلومات حاصل کریں

چک جھمرہ میں سفر، سیر و سیاحت کی خبریں

ہینڈ فری لگاکر پٹری پر چلنا نوجوان کے لئے جان لیوہ ثابت

ہینڈ فری لگاکر پٹری پر چلنا نوجوان کے لئے جان لیوہ ثابت

تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن کی حدود میں نشاط پل کے قریب نوجوان کو ٹرین نے کچل دیا نوجوان کے بارے میں کہا جارہا تھا کہ نوجوان پٹریوں پر ہینڈ فری لگا کر چل رہا تھا کہ اسی اثنا میں پیچھے سے آتی ٹ ... مزید پڑھیں
موٹر سائیکل سوار کی جلد بازی، بال بال بچ گئے

موٹر سائیکل سوار کی جلد بازی، بال بال بچ گئے

واپڈہ سٹی کے قریب کنال ایکسپریس روڈ پر حادثہ پیش آیا۔ خوشقسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مخالف سمت سے آنے والے تیز رفتار موٹرسائیکل کی کار کو سامنے سے ٹکر کے نتیجے می ... مزید پڑھیں
جھمرہ تا چنیوٹ روڈ کی حالت زار سے ارباب اختیار غافل

جھمرہ تا چنیوٹ روڈ کی حالت زار سے ارباب اختیار غافل

چک جھمرہ تا چنیوٹ روڈ کی حالت انتہائی خراب ہوچکی۔ حکومتی عدم توجہی کا شکار روڈ پر ایشیا کا سب سے بڑا منصوبہ انڈسٹریل اسٹیٹ بھی واقع ہے باوجود اسکے حکام بالا کی طرف سے روڈ کی حالت زار کو لے کر سنجی ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ کے عوام کے لئے اہم خبر!

چک جھمرہ کے عوام کے لئے اہم خبر!

سانگلہ روڈ بننے کی راہ ہموار ہونے لگی۔ تفصیلات کے مطابق چک جھمرہ میں سانگلہ روڈ کی خستہ حالت کئی عرصے سے سفر کرنے والوں کو اذیت میں مبتلا کئے ہوئے ہے۔ عوام انتظامیہ سے اپیلیں کرکر کے تھک چکی تھی۔ ... مزید پڑھیں
تیز رفتار لانگ وہیکل ٹرالر پہیے کے بغیر کتنا میٹر چلا؟

تیز رفتار لانگ وہیکل ٹرالر پہیے کے بغیر کتنا میٹر چلا؟

چک جھمرہ میں انوکھا سڑک حادثہ پیش آیا جہاں چک 189 کے قریب تیز رفتار لانگ وہیکل ٹرالر پہیے کے بغیر چلتا رہا ہوا کچھ یوں کہ ٹرالر اپنے اگلے ٹائرز  کھو بیٹھا جبکہ باوجود 30 میٹر تک سفر کرتا رہا۔ خوش ... مزید پڑھیں
ایکسپریس وے 293 چک کے قریب حادثے میں خاتون جاں  بحق

ایکسپریس وے 293 چک کے قریب حادثے میں خاتون جاں بحق

تھانہ جھمرہ کے علاقے ایکسپریس وے 293 چک کے قریب ایک کار نے دوسری کار کو پیچھے سے ٹکر ماردی۔ حادثے کے نتیجے میں پینتیس سالہ منور بی بی جاں بحق جبکہ دو بچے اور ان کا باپ شدید زخمی ہوگئے۔ حادثے کا شکار ... مزید پڑھیں
سانگلہ روڈ بائی پاس پر پھلائی روڈ پر کار گڑھے میں گرگئی

سانگلہ روڈ بائی پاس پر پھلائی روڈ پر کار گڑھے میں گرگئی

چک جھمرہ سانگلہ روڈ بائی پاس پر پھلائی روٖڈ پر پر ایک حادثے میں کار موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے روڈ کنارے گڑھے میں گرگئی حادثے کے نتیجے میں کسی کو نقصان پہنچنے کی اطلاع نہیں ہے۔ لوگوں کا کہنا تھا ک ... مزید پڑھیں
ایکسپریس وے پر سے لائٹس پولز گرکر کسی حادثے کا سبب بن سکتے ہیں

ایکسپریس وے پر سے لائٹس پولز گرکر کسی حادثے کا سبب بن سکتے ہیں

فیصل آباد کو بذریعہ ساہیانوالہ انٹر چینج سے موٹر وے اور فیڈمک انڈسٹریل زون ساہیانوالہ سے ملانے والی سڑک ایکسپریس وے پر رات کو سفر کرنے والے شہریوں کی سہولت کے لیے پولز لگا کر لائٹنگ کا انتظام کی ... مزید پڑھیں
ڈمپر ڈرائیور کی بدمعاشی، ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر ماردی

ڈمپر ڈرائیور کی بدمعاشی، ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر ماردی

تھانہ چک جھمرہ کے علاقے ایکسپریس وے پر تیز رفتار ڈمپر نے لوڈڈ ٹرالی کو پیچھے سے ٹکر ماردی جس کی وجہ سے ٹرالی روڈ پر موجود ڈیوائڈر کے دوسرے جانب اُلٹ گئی۔ واقعے کے نتیجے میں ٹرالی کو کافی نقصان پہ ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ نے تحصیل کے پٹرول پمپس کا دورہ کیا

اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ نے تحصیل کے پٹرول پمپس کا دورہ کیا

(2 جون 2020)  ڈپٹی کمشنر محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چک  جھمرہ امتیاز بیگ نے تحصیل کی مختلف شاہراہ پر پٹرول پمپس کو چیک کیا اور پٹرول پمپس پر پٹرول وڈیزل کی موجودگی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ... مزید پڑھیں
تیز رفتاری کے باعث 2 موٹرسائیکلوں میں تصادم ، 2  افراد جاں بحق

تیز رفتاری کے باعث 2 موٹرسائیکلوں میں تصادم ، 2 افراد جاں بحق

(9 جون 2020)  چک جھمرہ، تھانہ جھمرہ کے علاقہ شاہکوٹ روڈ پر تیز رفتار دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجہ میں 2 نوجوان موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ ... مزید پڑھیں
اوکاڑہ تا چک جھمرہ ون وے سڑک کی تعمیر کے لیے سروے شروع

اوکاڑہ تا چک جھمرہ ون وے سڑک کی تعمیر کے لیے سروے شروع

(14 جون 2020)  اوکاڑہ تا چک جھمرہ براستہ نول پلاٹ دو رویہ سڑک کی تعمیر کے لیے سروے شروع کردیا گیا ہے۔ سروے ٹیم کے مطابق چھ ماہ تک کام شروع کردیا جائے گا. اوکاڑہ فیصل آباد روڈ کے مسافروں میں خوشی کی ل ... مزید پڑھیں
جنڈوالا پھاٹک سانگلہ جھمرہ روڈ پر تیز ہوا کی وجہ سے بجلی کا پول  بس پر گر گیا ، ڈرائیور زخمی، بس میں مسافر نہیں تھے

جنڈوالا پھاٹک سانگلہ جھمرہ روڈ پر تیز ہوا کی وجہ سے بجلی کا پول بس پر گر گیا ، ڈرائیور زخمی، بس میں مسافر نہیں تھے

تحصیل چک جھمرہ۔جنڈوالا پھاٹک سانگلہ جھمرہ روڈ پر تیز ہوا کی وجہ سے بجلی کا پول گر بس پر گر گیا۔ ڈرائیور زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔ خوش قسمتی سے اس وقت بس میں مسافر موجود نہیں تھے  عوام نے حکو ... مزید پڑھیں
کچا جھمرہ میں  بارش کی وجہ سے آئل ٹینکر الٹ گیا ۔آئل کو متبادل ٹینکر میں منتقل کیا  گیا

کچا جھمرہ میں بارش کی وجہ سے آئل ٹینکر الٹ گیا ۔آئل کو متبادل ٹینکر میں منتقل کیا گیا

 فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ  کے نواحے علاوے کچا جھمرہ  میں بارش کے باعث  آئل ٹینکر الٹ گیا ۔ حادثے کا شکار ہونے والے ٹینکر کے آئل کو متبادل ٹینکر میں منتقل کیا  گیا۔ اس موقع پر پولیس ... مزید پڑھیں
پولیس کا چک  جھمرہ کے قریبی گاؤں چک 190 ر۔ب کراڑی میں کامیاب چھاپہ ، کار چور مسروقہ کار کے ساتھ گرفتار

پولیس کا چک جھمرہ کے قریبی گاؤں چک 190 ر۔ب کراڑی میں کامیاب چھاپہ ، کار چور مسروقہ کار کے ساتھ گرفتار

 فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ کے قریبی گاؤں چک 190 ر۔ب کراڑی میں  پولیس نے کامیاب کارروائی کی ۔ چھاپے میں کار چور مسروقہ کار کے ساتھ گرفتار کرلیا گیا ۔ کار لفٹر عبدالمنان نے  ابتدائی تفتیش ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ ریلوے اسٹیشن کا ٹریک پانی میں ڈوب گیا ، ٹرینوں  کی آمد اور روانگی تاخیر کا شکار ہونے لگی

چک جھمرہ ریلوے اسٹیشن کا ٹریک پانی میں ڈوب گیا ، ٹرینوں کی آمد اور روانگی تاخیر کا شکار ہونے لگی

فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ کا ریلوے اسٹیشن ٹریک بارش کے پانی میں ڈوب گیا ۔ انتظامیہ  پانی نکالنے میں سست روی کا شکار ہے انتظامیہ نے پچھلے آٹھ گھنٹے میں پانی کی نکاسی کے لیے کوئی انتظام نہیں کی ... مزید پڑھیں
غلہ منڈی چک جھمرہ پھاٹک پر فیسکو کے گیارہ ہزار ٹرانسمیشن لائن کے کھمبے ایک جانب جھکنے لگے،

غلہ منڈی چک جھمرہ پھاٹک پر فیسکو کے گیارہ ہزار ٹرانسمیشن لائن کے کھمبے ایک جانب جھکنے لگے،

چک  جھمرہ میں حالیہ آندھی سے واپڈا( فیسکو) کے 11 ہزار وولٹ ٹرانسمیشن لائن کے پول کو پسا کے مینار کی طرح جھکے آج ہفتہ سے زیادہ کا عرصہ مکمل ہوگیا ۔ فیسکو کی چپ نے 5 دیہاتوں کی بجلی سروس سمیت کئی زند ... مزید پڑھیں
حکومت پنجاب کی ہدایت پرکورونا وائرس کے باعث  چک جمھرہ میں تمام سرگرمیاں تین ہفتوں کے لیے ملتوی کردی گئیں

حکومت پنجاب کی ہدایت پرکورونا وائرس کے باعث چک جمھرہ میں تمام سرگرمیاں تین ہفتوں کے لیے ملتوی کردی گئیں

14مارچ 2020۔ حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں  کورونا وائرس کے باعث صوبہ بھر کی طرح تحصیل چک جھمرہ میں بھی تمام , میرج، بینکوئٹ ہال اور مارکی تین ہفتوں کے لئے بند رہیں گے۔ اگلے تین ہفتوں کے لئے ت ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ کنال روڈ پر کار تیز رفتاری کے سبب الٹ گئی، 2 افراد زخمی

چک جھمرہ کنال روڈ پر کار تیز رفتاری کے سبب الٹ گئی، 2 افراد زخمی

تحصیل چک جھمرہ میں ساہیانوالہ کے مقام پر کنال ایکسپریس وے پر تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے کار الٹ گئی۔  ریسکیو ٹیم سے فوری جائے وقوع پر پہنچ کر امدادی کام میں حصہ لیا ۔ حادثہ میں دونوں کار ... مزید پڑھیں
پر کھڑڑیانوانوالہ فلائی اوور کے قریب  نوجوان چلتی موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی

پر کھڑڑیانوانوالہ فلائی اوور کے قریب نوجوان چلتی موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی

تحصیل چک جھمرہ میں تھانہ چک جھمرہ کی حدود میں فیصل آباد کنال ایکسپریس روڈ پر کھڑڑیانوانوالہ فلائی اوور کے قریب تحصیل گوجرہ کا رہائشی نوجوان راہگیر اپنی چلتی موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوگی ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now