Naveed
جمعہ , 09 اپریل 2021ء
(526) لوگوں نے پڑھا
واپڈہ سٹی کے قریب کنال ایکسپریس روڈ پر حادثہ پیش آیا۔ خوشقسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مخالف سمت سے آنے والے تیز رفتار موٹرسائیکل کی کار کو سامنے سے ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار کو معمولی زخم آئے جبکہ کار کے بمپر کو کافی نقصان پہنچا۔ بعد ازاں معاملے کو رفع دفع کردیا گیا۔