اتوار , 01 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جھمرہ تا چنیوٹ روڈ کی حالت زار سے ارباب اختیار غافل

جھمرہ تا چنیوٹ روڈ کی حالت زار سے ارباب اختیار غافل
Naveed پیر , 11 جنوری 2021ء (853) لوگوں نے پڑھا
چک جھمرہ تا چنیوٹ روڈ کی حالت انتہائی خراب ہوچکی۔ حکومتی عدم توجہی کا شکار روڈ پر ایشیا کا سب سے بڑا منصوبہ انڈسٹریل اسٹیٹ بھی واقع ہے باوجود اسکے حکام بالا کی طرف سے روڈ کی حالت زار کو لے کر سنجیدگی دیکھنے میں نظر نہیں آرہی۔ بڑے نیوز ٹی وی گروپس کی جانب سے بھی معاملے لئے آواز بلند کی گئی۔ علاقہ مکین مذکورہ صورتحال سے سخت نالاں ہیں درجنوں دیہات اس روڈ سے وابستہ ہیں لیکن وہ اس مشکل کو جھیلنے پر مجبور ہیں۔ دھول مٹی سے عوام سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے۔ روڈ کی خستہ حالت گاڑیوں کی بربادی کا سبب بن رہی ہے۔ حکومت و انتظامیہ کو مذکورہ روڈ بنانے کی طرف فی الفور سوچنا چاہیے تاکہ لوگوں کے مسائل کا ازالہ ہو۔  
  • بری حالت
  • لوگ
  • مسئلہ
  • سڑک
  • علاقائی مسائل
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now