Naveed
بدھ , 10 فروری 2021ء
(539) لوگوں نے پڑھا
چک جھمرہ میں انوکھا سڑک حادثہ پیش آیا جہاں چک 189 کے قریب تیز رفتار لانگ وہیکل ٹرالر پہیے کے بغیر چلتا رہا ہوا کچھ یوں کہ ٹرالر اپنے اگلے ٹائرز کھو بیٹھا جبکہ باوجود 30 میٹر تک سفر کرتا رہا۔ خوش قسمتی حادثے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ہیں لیکن انتظامیہ کو دوران سفر کنٹینرز کے ساتھ ٹرالرز کو خاص حفاظتی انتظامات کا معیار بناتے ہوئے ڈرائیورز کو ان کا پابند کرنا چاہیے تاکہ کسی بھی قسم کے سنگین جانی نقصان سے بچا جاسکے۔ بتایا گیا ہے کہ حادثہ ڈرائیور کو اونگ آنے کی وجہ سے پیش آیا۔