بدھ , 08 جولائی 2020ء
(380) لوگوں نے پڑھا
تحصیل چک جھمرہ میں ساہیانوالہ کے مقام پر کنال ایکسپریس وے پر تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے کار الٹ گئی۔ ریسکیو ٹیم سے فوری جائے وقوع پر پہنچ کر امدادی کام میں حصہ لیا ۔ حادثہ میں دونوں کار سوار شدید زخمی ہوئے جبکہ کار کا سلنڈر لیک ہونے سے گیس نکلتی رہی ۔