پیر , 13 مئی 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی ڈاٹ پی کے مکمل تحصیل چک جھمرہ کا سب سے بڑا مقامی فنون لطیفہ، میوزیم، ثقافت اور تفریح کی خبروں کا پورٹل ہے۔ ہم تحصیل چک جھمرہ کے کنسرٹس اور تقریبات کی خبروں کو مقبول فنکاروں کے ساتھ نشر کرنے کا واحد ان لائن ذریعہ ہیں۔

چک جھمرہ میں فنون لطیفہ اور تفریح کی خبروں کے بارے میں جانیے

اپنی آواز سے میچ میں نئی جان ڈال دینے والا کمنٹیٹر

اپنی آواز سے میچ میں نئی جان ڈال دینے والا کمنٹیٹر

وائس آف جھمرہ لالہ فیاض تحصیل چک جھمرہ کے بہترین کمنٹیٹر کے طور پر جانے جاتے ہیں وہ جب کمنٹری کرتے ہیں تو سننے والا میچ کے لمحات سے زیادہ محظوظ ہوتا ہے۔ لوگ ان کے مکالموں اور انداز کو بے حد پسند ک ... مزید پڑھیں
منگنی کی تقریب، فائرنگ، نوجوان زخمی

منگنی کی تقریب، فائرنگ، نوجوان زخمی

چک جھمرہ کے چک 191 رب مولوآنی ہرلاں میں منگنی کی تقریب میں فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی نوجوان کو ہسپتال پہنچایا گیا جہاں اب اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ نوج ... مزید پڑھیں
مائی دربار کے میلے میں بکریوں میں دودھ دینے کا مقابلہ

مائی دربار کے میلے میں بکریوں میں دودھ دینے کا مقابلہ

مائی کے دربار میں میلے کے انعقاد کے دوران بکریوں کے دودھ دینے کا دلچسپ مقابلہ بھی ہوا جس میں فیصل آباد کے استاد الیاس گجر کی بکری ڈائیوو نے 29 کلو گرام دودھ دے کر مقابلہ اپنے نام کیا ساتھ ساتھ گجر ... مزید پڑھیں
موت کی کنویں میں نوجوان اور بچہ زخمی

موت کی کنویں میں نوجوان اور بچہ زخمی

چک جھمرہ میں گزشتہ دنوں ایک سرکس میلے میں حادثہ کے نتیجے میں بچہ اور ایک شخص زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق میلے کے دوران موت کے کنویں میں ایک کرتب باز بچے کو بٹھا کر موٹر سائیکل چلارہا تھا کہ اسی دو ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ کا فخر کہلوانے والا تن ساز آج کل کیا کررہا ہے؟

چک جھمرہ کا فخر کہلوانے والا تن ساز آج کل کیا کررہا ہے؟

چک جھمرہ سے تعلق رکھنے والے رشید بلوانہ جو کہ تن سازی کرتے ہیں اور دو بار جونیئر مسٹر فیصل آباد کا ٹائیٹل اپنے نام کرچکے ہیں، چک جھمرہ کا فخر بن گئے ہیں لوگ ان سے ملنا اپنے لئے باعث افتخار سمجھتے ... مزید پڑھیں
غزنوی بیلسٹک میزائل کے تجربے میں چک جھمرہ کا حصہ

غزنوی بیلسٹک میزائل کے تجربے میں چک جھمرہ کا حصہ

پاکستان کی جانب سے گزشتہ دنوں شاہین تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا تھا۔ کامیاب تجربے کئے گئے میزائل کی رینج 2750 کلومیٹر رہی تھی۔ پاکستان کی اس شاندار تجربے سے افواج پاکستان کو نیا حو ... مزید پڑھیں
بلال نگر میں بارگاہ رسالتؐ میں پھول نچھاور کرنے کی محفل

بلال نگر میں بارگاہ رسالتؐ میں پھول نچھاور کرنے کی محفل

بلال نگر میں گزشتہ روز آستانہ عالیہ بلال نگر شریف میں محفل پاک کا اہتمام ہوا جس میں ثناء خوانوں سمیت اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کرکے محفل کو چار چاند لگادیئے۔ لوگوں نے محفل پاک میں پڑھی جانے ... مزید پڑھیں
میونسپل لائبریری چک جھمرہ حکام سے کھلنے کی طالب

میونسپل لائبریری چک جھمرہ حکام سے کھلنے کی طالب

میونسپل لائبریری چک جھمرہ عرصہ دراز سے سیاسی و انتظامیہ کی عدم توجہی سے بند پڑی ہے۔ صورتحال مطالعے کے شوقین حضرات اور طلبہ کے لئے انتہائی تکلیف دہ ہے لیکن شائد یہ چک جمرہ کے عوام کی نصیب کی ہی با ... مزید پڑھیں
علامہ اقبال کے ذاتی ملازم علی بخش کا چک جھمرہ سے تعلق

علامہ اقبال کے ذاتی ملازم علی بخش کا چک جھمرہ سے تعلق

چک جھمرہ، علامہ اقبال کے گھریلو و ذاتی ملازم علی بخش جو علامہ اقبال کی وفات کے بعد قریب دو دہائیوں تک علامہ اقبال کی جاوید منزل میں ہی ان کے بچوں کے ساتھ رہے۔ علی بخش کا انتقال 2 جنوری 1969 کو چک جھم ... مزید پڑھیں
چک نمبر 185 ر ب میں بیل کے گھومنے کا منظر

چک نمبر 185 ر ب میں بیل کے گھومنے کا منظر

چک جھمرہ، چک نمبر 185 ر ب میں بیل کے کنویں میں سے پانی نکالنے کیلئے گھومنے کا خوبصورت منظر آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ گاؤں کی زندگی میں سے یہ چیز نکال لی جائے تو گاؤں کی زندگی ختم ہوکر رہ جائے گی ویسے ت ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ میں شجر کاری مہم شروع کرد ی  گئی

چک جھمرہ میں شجر کاری مہم شروع کرد ی گئی

سیکرٹری مائینز اینڈ منرل نے فیڈمک کادورہ کرکے اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ اور سی ای اوکے ہمراہ فیڈمک میں شجرکاری مہم کے تحت پودا لگا کر ایک لاکھ پودے لگانے  کی مہم کا افتتاح کیا۔  ان کا ... مزید پڑھیں
تھانہ چک جھمرہ کی مسمار ہونے والی 1896ء میں بننے والی تاریخی عمارت

تھانہ چک جھمرہ کی مسمار ہونے والی 1896ء میں بننے والی تاریخی عمارت

(22 جولائی 2020)تھانہ چک جھمرہ کی تاریخی عمارت منہدم تاہم عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے تھانہ چک جھمرہ کی موجودہ عمارت 9 سال پہلے یعنی 2011ء کو بنا کر اس کو مثالی تھانے کا رتبہ دے دیا گیا تھا یہاں جو پر ... مزید پڑھیں
تحصیل چک جھمرہ کے چک  نمبر 158ر ب میں  محفل  سماں

تحصیل چک جھمرہ کے چک نمبر 158ر ب میں محفل سماں

5 Dec 2017تحصیل چک جھمرہ کے چک نمبر 158 ر ب میں  محفل قوالی کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مشہور قوال شاہد آفریدی نے اپنے فن کا جادو جگایا جس سے وہاں موجود حاضرین خوب لطف اندوز ہوئے۔ اس کے علاوہ دوسرے ... مزید پڑھیں
47واں جشن بہارااں سپورٹس میلہ بمقام چک نمبر 188 ر۔ب نلے والا تحصیل چک جھمبرہ میں 3 مارچ سے شروع ہوگا

47واں جشن بہارااں سپورٹس میلہ بمقام چک نمبر 188 ر۔ب نلے والا تحصیل چک جھمبرہ میں 3 مارچ سے شروع ہوگا

 عظیم الیشان اسپورٹس میلہ میں میں کبڈی اور ہاکی کے نامور کھلاڑی مختلف ٹیموں میں حصہ لیں گے کبڈی کا پہلا انعام 70000 ہزار روپے بمع ٹرافی دوسرا انعام 50000 ہزار روپے بمع ٹرافی ہو گا ہاکی کا پہلا انع ... مزید پڑھیں
مولو آنی  میں ہونے والا سالانہ میلہ بارش کی نذر۔میلے کی رونقیں ماند پڑ گئیں

مولو آنی میں ہونے والا سالانہ میلہ بارش کی نذر۔میلے کی رونقیں ماند پڑ گئیں

فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ میں مولو آنی سالانہ منعقد ہونے والا میلہ بارش کی نزر ہوگیا۔ میلے کہ رونقیں ماند پڑ گئیں۔ بارش کی وجہ سے نیزہ بازی کے لئے تیار کیا گیا میدان کیچڑ میں تبدیل ہو گیا جس کی ... مزید پڑھیں
حکومت پنجاب کی ہدایت پرکورونا وائرس کے باعث  چک جمھرہ میں تمام سرگرمیاں تین ہفتوں کے لیے ملتوی کردی گئیں

حکومت پنجاب کی ہدایت پرکورونا وائرس کے باعث چک جمھرہ میں تمام سرگرمیاں تین ہفتوں کے لیے ملتوی کردی گئیں

14مارچ 2020۔ حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں  کورونا وائرس کے باعث صوبہ بھر کی طرح تحصیل چک جھمرہ میں بھی تمام , میرج، بینکوئٹ ہال اور مارکی تین ہفتوں کے لئے بند رہیں گے۔ اگلے تین ہفتوں کے لئے ت ... مزید پڑھیں
چک نمبر ۱۸۸ ر ب کے وقاص مقصود کا ٹی ٹوئینٹی ڈیبیو

چک نمبر ۱۸۸ ر ب کے وقاص مقصود کا ٹی ٹوئینٹی ڈیبیو

نومبر ۴ ۲۰۱۸ تفصیلات کے مطابق چک نمبر188 ر ب کے رہنے والے وقاص مقصود نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کیا ھے جس سے چک نمبر 188 ر ب کے ساتھ ساتھ پوری چک جھمرہ کے عوام میں بھی خوشی کی لہ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now