جمعرات , 09 جولائی 2020ء
(288) لوگوں نے پڑھا
تحصیل چک جھمرہ۔جنڈوالا پھاٹک سانگلہ جھمرہ روڈ پر تیز
ہوا کی وجہ سے بجلی کا پول گر بس پر گر گیا۔ ڈرائیور زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔ خوش قسمتی سے اس وقت بس میں مسافر موجود نہیں تھے عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے پول جو خستہ حالت میں ہیں ان کی مرمت کرائی جائے تاکہ مزید کوئی حادثہ نہیں ہوسکے