بدھ , 08 جولائی 2020ء
(420) لوگوں نے پڑھا
چک جھمرہ میں حالیہ آندھی سے واپڈا( فیسکو) کے 11 ہزار وولٹ ٹرانسمیشن لائن کے پول کو پسا کے مینار کی طرح جھکے آج ہفتہ سے زیادہ کا عرصہ مکمل ہوگیا ۔ فیسکو کی چپ نے 5 دیہاتوں کی بجلی سروس سمیت کئی زندگیاں داوٗ پر لگا دیں۔ فیسکو انتظامیہ سے اپیل ہے فوری طور پر اس آدھے گرے پول کو سیدھا کر کے ممکنہ بڑے حادثہ سے محکمہ اور عوام کو بچایا جائے۔