بدھ , 08 جولائی 2020ء
(687) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ کے قریبی گاؤں چک 190 ر۔ب کراڑی میں پولیس نے کامیاب کارروائی کی ۔ چھاپے میں کار چور مسروقہ کار کے ساتھ گرفتار کرلیا گیا ۔ کار لفٹر عبدالمنان نے ابتدائی تفتیش میں متعدد وارداتوں کا بھی اعتراف کیا ۔ مزید تفتیش کے لئے پولیس نے ملزم سے پوچھ گچھ شروع کردی ہے