جمعرات , 25 اپریل 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی ڈاٹ پی کے واحد راستہ ہے باخبر رہنے کا اپنے ارد گرد چک جھمرہ تحصیل کے تمام مقامی اسکولوں سے منسلک خبروں کے بارے میں۔ ہمارا بڑا نیٹ ورک مقامی اسکولوں کے داخلوں، نتائج، کھیل اور تمام دوسری تقریبات کوان لائن نشر کرنے کا پاکستان بھر میں واحد ادارہ ہے۔

چک جھمرہ میں اسکولوں سے منسلک خبریں

پرنسپل گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول کرونا کا شکار

پرنسپل گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول کرونا کا شکار

پرنسپل گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول چک جھمرہ ممتازالحسن رندھاوا کرونا کا شکار ہوگئے۔ طبیعت کی خرابی پر جب انہوں نے ٹیسٹ کروایا تو رپورٹ مثبت آئی۔ رپورٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر ... مزید پڑھیں
محلہ محمد پورہ فضل شاہ  کے  اسکول میں  سائنس آگہی مہم کا انعقاد

محلہ محمد پورہ فضل شاہ کے اسکول میں سائنس آگہی مہم کا انعقاد

تحصیل چک جھمرہ کے گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول نیو اسٹینٹرڈ  محلہ محمد پورہ فضل شاہ میں  سائنس آگہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں چوتھی جماعت کے طالب علموں کو سائنس فلٹریشن کے عنوان سے منعق ... مزید پڑھیں
گورنمنٹ پرائمری سکول چک 188 ر۔ب لکڑوالا اپ گریڈ ہوگیا،  کلاسز کے آغاز کی افتتاحی تقریب

گورنمنٹ پرائمری سکول چک 188 ر۔ب لکڑوالا اپ گریڈ ہوگیا، کلاسز کے آغاز کی افتتاحی تقریب

ورنمنٹ پرائمری سکول کو بطور گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 188 ر۔ب لکڑوالا اپ گریڈ ہونے اور ششم،ہفتم،ہشتم کی کلاسز کے آغاز کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ مہمان خصوصی چوہدری عاصم نزیر  ایم پی اے حاجی مح ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ کے 4 ا سکول کی اگلے گریڈ میں اپ گریڈیشن اور چاردیواری کی تعمیر شروع کردی گئی

چک جھمرہ کے 4 ا سکول کی اگلے گریڈ میں اپ گریڈیشن اور چاردیواری کی تعمیر شروع کردی گئی

فیصل آباد کی تحصئیل چک جھمرہ کے 4 ا سکول کی اگلے گریڈ میں اپ گریڈیشن ہوگئی  اور چاردیواری کی تعمیربھی شروع کردی گئی ۔ مہمان خصوصی چوہدری عاصم نزیر  ایم پی اے حاجی محمد اجمل چیمہ ایم پی اے ، ع ... مزید پڑھیں
گورنمنٹ ہائی سکول سالاروالا میں میٹرک کے امتحانات میں سی او ایجوکیشن کا  دورہ،  پانچ طالب علم نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے، مقدمہ درج

گورنمنٹ ہائی سکول سالاروالا میں میٹرک کے امتحانات میں سی او ایجوکیشن کا دورہ، پانچ طالب علم نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے، مقدمہ درج

او ایجوکیشن علی احمد سیان نے گورنمنٹ ہائی سکول سالاروالا میں اچانک دورہ کیا امتحانی سنٹر میں چیکنگ کے دوران پانچ سٹوڈنٹس سے نقل لگانے کا مواد برآمد کرلیا پکڑ ے جانے والے طالب علموں میں محمد اوی ... مزید پڑھیں
حکومت پنجاب کی ہدایت پرکورونا وائرس کے باعث  چک جمھرہ میں تمام سرگرمیاں تین ہفتوں کے لیے ملتوی کردی گئیں

حکومت پنجاب کی ہدایت پرکورونا وائرس کے باعث چک جمھرہ میں تمام سرگرمیاں تین ہفتوں کے لیے ملتوی کردی گئیں

14مارچ 2020۔ حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں  کورونا وائرس کے باعث صوبہ بھر کی طرح تحصیل چک جھمرہ میں بھی تمام , میرج، بینکوئٹ ہال اور مارکی تین ہفتوں کے لئے بند رہیں گے۔ اگلے تین ہفتوں کے لئے ت ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ کے نواحی گاؤں  چک 187 ر۔ب بلو آنہ میں دفعہ 144 قانون کی سخت پامالی

چک جھمرہ کے نواحی گاؤں چک 187 ر۔ب بلو آنہ میں دفعہ 144 قانون کی سخت پامالی

چک جھمرہ شہر کے قریبی گائوں چک 187 ر۔ب بلو آنہ میں دفہ 144 قانون کی سخت پامالی ہوئی ۔ کبڈی کے کھلاڑی تماشیایوں سمیت میدان میں امڈ آئے۔جبکہ اسکول بند ہونے سے طلباء کا مستقبل اور فیکٹریاں بند ہونے سے ... مزید پڑھیں
مالی حالات ٹھیک نہیں، حکومت پرائیویٹ اسکول کی فیسیں معاف کرنے کا اعلان کرے، چک جھمرہ کے باشندوں کا مطالبہ

مالی حالات ٹھیک نہیں، حکومت پرائیویٹ اسکول کی فیسیں معاف کرنے کا اعلان کرے، چک جھمرہ کے باشندوں کا مطالبہ

تحصیل چک جھمرہ کے باشندوں کا کہنا ہے کہ اس وقت پورے پاکستان میں کرونا وائرس کےپیش نظر لاک ڈاون ہے۔ تمام تعلیمی ادارے بند ہیں مگر پرائیویٹ اسکول مالکان والدین کو فون کال کر کے فیس کا مطالبہ کررہے ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ، طلباء کی اگلی جماعت میں پروموشن کا نوٹیفکیشن جاری

چک جھمرہ، طلباء کی اگلی جماعت میں پروموشن کا نوٹیفکیشن جاری

ایڈیشنل ایجوکیشن آفیسر چک جمھرہ میل کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم کے مختلف اجلاسوں میں  ہوئے فیصلوں کی روشنی میں آٹھویں جماعت تک کے طلباء کی اگلی جماعت میں پروموشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ اور گردونواح میں پرائیویٹ سکولوں کے باہر محکمہ تعلیم کے کمپلینٹ سیل بورڈز آویزاں نہ کیے جاسکے

چک جھمرہ اور گردونواح میں پرائیویٹ سکولوں کے باہر محکمہ تعلیم کے کمپلینٹ سیل بورڈز آویزاں نہ کیے جاسکے

پنجاب حکومت کی طرف سے پرائیویٹ سکولز پر فیسوں میں اضافے، والدین کو یونیفارم، کتابیں، سٹیشنری خریدنے پر مجبور کرنے سمیت مختلف پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ جبکہ ان قوانین پر عملدرآمد کرانے کیلئے مح ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ  میں فیس ادا کرنے کے لیے اسکول انتظامیہ کی والدین کو دھمکی آمیز میسج اور فون ، شہریوں کا حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ

چک جھمرہ میں فیس ادا کرنے کے لیے اسکول انتظامیہ کی والدین کو دھمکی آمیز میسج اور فون ، شہریوں کا حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ

تحصیل چک جھمرہ بلوم اسٹار گرامر اسکول انتظامیہ نے طلباء کے والدین کو نئی دھمکی دینا شروع کردی ۔ اب میسیج کے دس منٹ بعد کالز کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ سومواردھمکی آمیز میسج اور فون میں کہا گیا ہ ... مزید پڑھیں
چک ر ب 75 گورنمنٹ بوائزپرائمری اسکول چک جھمرہ میں محکمہ تعلیم کے اعلی حکام کا دورہ

چک ر ب 75 گورنمنٹ بوائزپرائمری اسکول چک جھمرہ میں محکمہ تعلیم کے اعلی حکام کا دورہ

سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی فیصل آباد چوھدری علی احمد سیان نے تحصیل چک جھمرہ میں مختلف اسکولوں میں ترقیاتی اسکیموں کا معائنہ کیا انہیں اے ای او مرکز گوجرہ اور اے ای او مرکز سالاروالا کی طرف ... مزید پڑھیں
ہیڈ ماسٹرکی جانب سے بچوں کے سامنے سگریٹ نوشی

ہیڈ ماسٹرکی جانب سے بچوں کے سامنے سگریٹ نوشی

فروری ۱۳ ۲۰۱۹چک جھمرہ میں  دیکھا گیا ہے کہ  گورنمنٹ بوائزپرائمری سکول کے ہیڈ ماسٹرعبدلحامد کو سرعام اسکول میں بچوں کے سامنے سگریٹ نوشی کرتے دیکھا گیا ہے اس طرح کا عمل کسی طرح بھی ننھے بچوں ... مزید پڑھیں
پرائیویٹ اسکولز الائینس کی جانب سے نوٹیفیکشن میں بچوں  کو فیس ادا کرنے کا حکم

پرائیویٹ اسکولز الائینس کی جانب سے نوٹیفیکشن میں بچوں کو فیس ادا کرنے کا حکم

۲۸ جون ۲۰۲۰ جک جھمرہ میں فیصل آباد پرائیویٹ اسکولز الائینس کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ پرائیو یٹ اسکولزالائینس اور محکمہ تعلیم پنجاب حکومت کے ساتھ اجلاس میں ف ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now