بدھ , 08 جولائی 2020ء
(595) لوگوں نے پڑھا
14مارچ 2020۔ حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں کورونا وائرس کے باعث صوبہ بھر کی طرح تحصیل چک جھمرہ میں بھی تمام , میرج، بینکوئٹ ہال اور مارکی تین ہفتوں کے لئے بند رہیں گے۔ اگلے تین ہفتوں کے لئے تمام سیاسی ، سماجی اور مذہبی اجتماعات سمیت تمام تقریبات بھی منسوخ کردی گئی ، چک جھمرہ جشن بہاراں اور دوسرے میلے بھی تین ہفتے کے لئے ملتوی کردیئے گئے ہیںچک جھمرہ میں تمام سرکاری اور سپورٹس فیسٹیول بھی تین ہفتے کے لئے منسوخ کئے جاچکے ہیں۔ چک جھمرہ میں تین ہفتوں کے لئے تمام قسم کے عوامی اجتماعات کے انعقاد پر بھی پابندی عائد ہوگی