Naveed
منگل , 21 جولائی 2020ء
(604) لوگوں نے پڑھا
(14 جون 2020) اوکاڑہ تا چک جھمرہ براستہ نول پلاٹ دو رویہ سڑک کی تعمیر کے لیے سروے شروع کردیا گیا ہے۔ سروے ٹیم کے مطابق چھ ماہ تک کام شروع کردیا جائے گا. اوکاڑہ فیصل آباد روڈ کے مسافروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی.نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کئی افراد نے اس سڑک کی تعمیر شروع کرنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے