پیر , 20 جنوری 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی نے تحصیل چک جھمرہ اور ملحقہ تمام علاقوں کے مقامی مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے نیوز پورٹل کا افتتاح کیا ہے۔ چک جھمرہ تحصیل کے لوگوں کے مسائل کے حوالے سے تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

چک جھمرہ کے علاقائی مسائل کی خبریں

ٹرک الٹنے سے سامان سڑک پر پھیل گیا

ٹرک الٹنے سے سامان سڑک پر پھیل گیا

چک جھمرہ میں چنیوٹ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث ٹرک اُلٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹرک تیز رفتاری سے اپنی منزل کی طرف جا رہا تھا کہ جام بریک لگنے کے سبب ڈرائیور کے قابو میں نہ رہا اور الٹ گیا۔ سڑک پر گاڑی ... مزید پڑھیں
عید الاضحیٰ کی آمد سے پہلے ہی لوگوں کے مویشی چوری ہونا شروع ہوگئے

عید الاضحیٰ کی آمد سے پہلے ہی لوگوں کے مویشی چوری ہونا شروع ہوگئے

عید قریب آتے ہی بکرا چور گینگ پوری طرح متحرک ہوگیا۔ چک نمبر 126 ر ب  پہاڑنگ میں زمیندار بابا عالم کے پاس 2 نامعلوم  کار سوار افراد آئے اور انھیں گرمی کی وجہ بتا کر ٹھنڈا پانی پلانے کی درخواست ... مزید پڑھیں
آسمان پر دھویں کے بادل بن گئے

آسمان پر دھویں کے بادل بن گئے

جھمرہ روڈ پر چک نمبر 202 ر ب گٹی میں آگ لگ گئی مبینہ طور پر آگ تیل کے ٖغیر قانونی ڈپو میں لگی۔ واضح رہے کہ جھمرہ روڈ پر تیل چوری کرکے اسٹاک کرنے والے درجن سے زیادہ ڈپو قائم ہیں۔ حیرت کے بات یہ ہے کہ ... مزید پڑھیں
بینک صارفین سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑے ہونے پر مجبور

بینک صارفین سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑے ہونے پر مجبور

چک جھمرہ میں بینکوں کے باہر ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد ہونے لگا اس دوران اس چیز کی بھی پرواہ نہیں کی جارہی کی سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑے صارفیں کی روزے میں کیا حالت ہوسکتی ہے۔ صورت حال بینک انت ... مزید پڑھیں
جھمرہ تا چنیوٹ روڈ کی حالت زار سے ارباب اختیار غافل

جھمرہ تا چنیوٹ روڈ کی حالت زار سے ارباب اختیار غافل

چک جھمرہ تا چنیوٹ روڈ کی حالت انتہائی خراب ہوچکی۔ حکومتی عدم توجہی کا شکار روڈ پر ایشیا کا سب سے بڑا منصوبہ انڈسٹریل اسٹیٹ بھی واقع ہے باوجود اسکے حکام بالا کی طرف سے روڈ کی حالت زار کو لے کر سنجی ... مزید پڑھیں
ریلوے پھاٹک کی عدم موجودگی خطرے کا نشان

ریلوے پھاٹک کی عدم موجودگی خطرے کا نشان

نواحی علاقہ 142 چھوٹی گھڑتل میں ریلوے پھاٹکوں کی عدم موجودگی خطرے کی گھنٹی بن گئے ان پٹریوں پر سے گزرنے والوں کی زندگیاں خطرے سے دوچار ہیں۔ حکومت و انتظامیہ معاملے کی سنگینی کو پس پشت ڈالے ہوئے ہے ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ کے عوام کے لئے اہم خبر!

چک جھمرہ کے عوام کے لئے اہم خبر!

سانگلہ روڈ بننے کی راہ ہموار ہونے لگی۔ تفصیلات کے مطابق چک جھمرہ میں سانگلہ روڈ کی خستہ حالت کئی عرصے سے سفر کرنے والوں کو اذیت میں مبتلا کئے ہوئے ہے۔ عوام انتظامیہ سے اپیلیں کرکر کے تھک چکی تھی۔ ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ کا اہم کارنامہ

اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ کا اہم کارنامہ

اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ محمد حیدر نے قبضہ مافیا سے زمین واگزار کرائی۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر محمد حیدر نے قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن ڈپٹی کمشنر محمد علی کی خصوصی ہدایت پر کیا۔ چک 187 ر ب میں ... مزید پڑھیں
قمیض اتار کر لیٹا ہوا یہ نوجوان کون ہے۔۔۔؟

قمیض اتار کر لیٹا ہوا یہ نوجوان کون ہے۔۔۔؟

چک جھمرہ میں پولیس نے چک 47 ر ب پر ریڈ کیا اسی دوران ایک نوجوان کو گرفتار کیا نوجوان کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ نوجوان سوشل میڈیا پر جدید اسلحے کی نمائش کرتا تھا اس کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر پھیل ... مزید پڑھیں
چک نمبر 126 ر ب پہارنگ کے عوام کا اہم مسئلہ

چک نمبر 126 ر ب پہارنگ کے عوام کا اہم مسئلہ

نواحی علاقے چک 126 ر ب پہارنگ میں کھڑے پانی کےمسئلے نے عوام کی زندگی انتہائی مشکلات میں مبتلا کردی۔ علاقہ مکین جنازے تک کو اُٹھا کر پانی میں سے گزرنے پر مجبور ہیں صورتحال میں چھوٹے بچوں کو بھی اسک ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ میں بہت بڑے منصوبے کا افتتاح

چک جھمرہ میں بہت بڑے منصوبے کا افتتاح

چک جھمرہ کی عوام ہوجائیں تیار ان کے لئے ایک خوشی کی خبر ہے پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور کی جانب سے چک جھمرہ کے عوام کے لئے ایک بڑے منصوبے کا افتتاح کردیا گیا۔ چوہدری سرور نے 161 ملین کی لاگت کے م ... مزید پڑھیں
چک 136 ر ب اور کادو کا پشتہ ٹوٹنے کے قریب

چک 136 ر ب اور کادو کا پشتہ ٹوٹنے کے قریب

چک 136 ر ب اور کادو کے گاؤں کے درمیان پشتہ انتہائی خستہ حالی کا شکار ہو چکا ہے خدشہ ہے کہ پشتہ کسی بھی وقت ٹوٹ سکتا ہے۔ ماضی میں بھی اس جگہ سے پشتہ ٹوٹ جانے کی وجہ سے گرد و نواح میں بڑی تباہی ہوچکی ہے ... مزید پڑھیں
چک 162 رب سکندر پور نہر میں شگاف ہوگیا

چک 162 رب سکندر پور نہر میں شگاف ہوگیا

چک 162 رب سکندر پور نہر میں شگاف پڑنے سے پانی قبرستان میں داخل ہوگیا جس کے بعد کئی قبریں پانی میں ڈوب گئیں۔ پانی نا صرف قبرستان میں داخل ہوا بلکہ گاؤں کے کئی مکانات کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسک ... مزید پڑھیں
ایکسپریس وے پر سے لائٹس پولز گرکر کسی حادثے کا سبب بن سکتے ہیں

ایکسپریس وے پر سے لائٹس پولز گرکر کسی حادثے کا سبب بن سکتے ہیں

فیصل آباد کو بذریعہ ساہیانوالہ انٹر چینج سے موٹر وے اور فیڈمک انڈسٹریل زون ساہیانوالہ سے ملانے والی سڑک ایکسپریس وے پر رات کو سفر کرنے والے شہریوں کی سہولت کے لیے پولز لگا کر لائٹنگ کا انتظام کی ... مزید پڑھیں
میونسپل لائبریری چک جھمرہ حکام سے کھلنے کی طالب

میونسپل لائبریری چک جھمرہ حکام سے کھلنے کی طالب

میونسپل لائبریری چک جھمرہ عرصہ دراز سے سیاسی و انتظامیہ کی عدم توجہی سے بند پڑی ہے۔ صورتحال مطالعے کے شوقین حضرات اور طلبہ کے لئے انتہائی تکلیف دہ ہے لیکن شائد یہ چک جمرہ کے عوام کی نصیب کی ہی با ... مزید پڑھیں
ناجائز اسلحہ لے کر سڑکوں پر نمائش کرنے والے پولیس کی پکڑ میں

ناجائز اسلحہ لے کر سڑکوں پر نمائش کرنے والے پولیس کی پکڑ میں

تھانہ چک جھمرہ کی حدود میں ناجائز اسلحہ کے ساتھ سڑکوں پر شعبدے بازی کرنے والوں کو پولیس نے پکڑ لیا اور ہتھکڑیاں پہنا دیں۔ ملزمان محمد حسین اور غلام عباس کے نام سے شناخت ہوئے ملزمان سے 1 کلاشنکوف ... مزید پڑھیں
گاوٗں لودھراں میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کا الزام لگا کر خاتون پر تشدد

گاوٗں لودھراں میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کا الزام لگا کر خاتون پر تشدد

فیصل آباد کے نواحی گاؤں میں خاتون پر غیر اخلاقی سرگرمیوں کا الزام لگا کر اُس پر سرعام تشدد کیا گیا، خاتون پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ چک جھمرہ 106 کے گاؤں لودھراں میں مبینہ طور پر شادی شدہ ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ اور گرد ونواح میں بارش سے فصلیں تباہ

چک جھمرہ اور گرد ونواح میں بارش سے فصلیں تباہ

تحصیل چک جھمرہ اور گردونواح میں گذشتہ دنوں ہونے والی بارشوں کے باعث بھاری مقدارمیں فصلیں تباہ ہوئیں۔  چارے کی فصل بھی مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہے مویشی پالنے والوں کوچارے کی شدید قلت کا سامنا ہ ... مزید پڑھیں
زمینوں پر تجاوزات کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسسٹنٹ کمشنرچک جھمرہ

زمینوں پر تجاوزات کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسسٹنٹ کمشنرچک جھمرہ

 اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ نے ریونیو سٹاف اور فیڈمک اتھارٹیز کے ہمراہ فیڈمک اور علامہ اقبال انڈسٹریل اسٹیٹ کا دورہ کرکے تجاوزات اور قابضین کے خلاف شکایات کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنرام ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now