ہفتہ , 15 فروری 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
پڑھیے تحصیل چک جھمرہ اور ملحقہ موضعات کی تازہ ترین صحت اور ہسپتالوں کے حوالوں سے خبریں۔ ہمارا بے حد بڑا نیٹ ورک اور نمائندے نشر کرتے ہیں تمام عوامی صحت کے مسائل، شعوری مہموں کو اور باخبر رکھتے ہیں آپ کو چک جھمرہ کی مقامی صحت کے اداروں کے متعلق خبروں سے۔

چک جھمرہ میں صحت کے بارے میں خبریں

ٹرک الٹنے سے سامان سڑک پر پھیل گیا

ٹرک الٹنے سے سامان سڑک پر پھیل گیا

چک جھمرہ میں چنیوٹ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث ٹرک اُلٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹرک تیز رفتاری سے اپنی منزل کی طرف جا رہا تھا کہ جام بریک لگنے کے سبب ڈرائیور کے قابو میں نہ رہا اور الٹ گیا۔ سڑک پر گاڑی ... مزید پڑھیں
 فیڈمک اور ریسکیو 1122 کی جانب سے صفائی اور کورونا ایس او پیز کی آگاہی مہم

فیڈمک اور ریسکیو 1122 کی جانب سے صفائی اور کورونا ایس او پیز کی آگاہی مہم

چک جھمرہ کے علاقے میں فیڈمک اور ریسکیو 1122 نے مشترکہ صفائی اور کورونا ایس او پیز کے متعلق آگاہی فراہم کی۔ تفصیلات کے مطابق انچارج ریسکیو 1122 نوید ارشد کی نگرانی میں عملے نے لاہوریاں گاؤں کو ایک صا ... مزید پڑھیں
خاتون ڈاکٹرکی ایم ایس سے مبینہ دوستی، مرد ڈاکٹر خواتین کا الٹرا ساؤنڈ کرنے لگا

خاتون ڈاکٹرکی ایم ایس سے مبینہ دوستی، مرد ڈاکٹر خواتین کا الٹرا ساؤنڈ کرنے لگا

تحصیل چک جھمرہ کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں الٹرا ساؤنڈ کروانے کے لئے آنے والی خواتین کا الٹراساؤنڈ خاتون ڈاکٹر کے ڈیوٹی سے غائب ہونے پر مرد ڈاکٹر کے کرنے کا مبینہ طور پر انکشاف ہوا ہے۔ مریضو ... مزید پڑھیں
کمال پور انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثہ، 10 افراد زخمی

کمال پور انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثہ، 10 افراد زخمی

فیصل آباد موٹروے کمال پور انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسافر وین کا ٹائر پھٹنے سے وین الٹ گئی اور اس میں سوار 10 مسافر زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پ ... مزید پڑھیں
پرنسپل گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول کرونا کا شکار

پرنسپل گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول کرونا کا شکار

پرنسپل گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول چک جھمرہ ممتازالحسن رندھاوا کرونا کا شکار ہوگئے۔ طبیعت کی خرابی پر جب انہوں نے ٹیسٹ کروایا تو رپورٹ مثبت آئی۔ رپورٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ میں بہت بڑے منصوبے کا افتتاح

چک جھمرہ میں بہت بڑے منصوبے کا افتتاح

چک جھمرہ کی عوام ہوجائیں تیار ان کے لئے ایک خوشی کی خبر ہے پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور کی جانب سے چک جھمرہ کے عوام کے لئے ایک بڑے منصوبے کا افتتاح کردیا گیا۔ چوہدری سرور نے 161 ملین کی لاگت کے م ... مزید پڑھیں
چرس فروش گرفتار، حوالات میں بند کردیا گیا

چرس فروش گرفتار، حوالات میں بند کردیا گیا

چک نمبر 188 ر ب لکڑ والا میں لوگوں کو چرس کی سپلائی کرنے والے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ قاسم نامی چرس فروش کو پولیس نے پکڑ کر حوالات میں بند کردیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم سے 2 کلو چرس فروخت کرتے ب ... مزید پڑھیں
چک 93 ر ب میں مسیحی لڑکی کی خودکشی

چک 93 ر ب میں مسیحی لڑکی کی خودکشی

چک 93 ر ب لائن والا میں مسیحی لڑکی کی کی جانب سے اقدام خودکشی کا واقعہ پیش آیا ہے افسوسناک طور پر لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کر پنکھے سے جھول کر خودکشی کی۔ اطلاع ہے کہ لڑکی کی اقدام خودکشی کے نتیجے ... مزید پڑھیں
 اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ کا دورہ تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال، سہولیات کا جائزہ لیا

اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ کا دورہ تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال، سہولیات کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنرفیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ نے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے ہسپتال کے بارے میں بریفنگ دی۔ اسسٹن ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ میں  ڈینگی سرویلنس سرگرمیوں کوتیز کرنے کی ہدایت

چک جھمرہ میں ڈینگی سرویلنس سرگرمیوں کوتیز کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنرفیصل آباد  محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ نے تحصیل ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کی ۔ امتیاز بیگ نے  سرویلنس سرگرمیوں کوتیز کر ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ  کا  مین بازار جھمرہ کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ کا مین بازار جھمرہ کا دورہ

(18 جون 2020) ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ مین بازار جھمرہ میں سمارٹ لاک ڈاؑون پر عملدرآمد چیک کررہے ہیں لاک ڈاؑون کے دوران بازار میں صرف پیدل آنے جانے ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ کا رورل ہیلتھ سنٹر ساہیانوالہ کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ کا رورل ہیلتھ سنٹر ساہیانوالہ کا دورہ

(9 جولائی 2020)ڈپٹی کمشنر محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ نے رورل ہیلتھ سنٹر ساہیانوالہ کا دورہ کرکے سٹاف کی حاضری وغیرہ کا جائزہ لیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے صفائی اور ادویات کی ... مزید پڑھیں
ٹاوٴن مونسپل ایڈمنسٹریشن چک جھمرہ میں انتظامیہ کی غفلت،  درجنوں ہاتھ ریڑھیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئیں

ٹاوٴن مونسپل ایڈمنسٹریشن چک جھمرہ میں انتظامیہ کی غفلت، درجنوں ہاتھ ریڑھیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئیں

 تفصیلات کے مطابق ٹاوٴن مونسپل ایڈمنسٹریشن چک جھمرہ میں صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے خاکروبوں کو ہاتھ گاڑیاں مہیا کی جاتی تھی جن کے ذریعے خاکروب کوڑا شہری حدود سے کچرا کنڈی تک لے جاتے ت ... مزید پڑھیں
جنڈوالا پھاٹک سانگلہ جھمرہ روڈ پر تیز ہوا کی وجہ سے بجلی کا پول  بس پر گر گیا ، ڈرائیور زخمی، بس میں مسافر نہیں تھے

جنڈوالا پھاٹک سانگلہ جھمرہ روڈ پر تیز ہوا کی وجہ سے بجلی کا پول بس پر گر گیا ، ڈرائیور زخمی، بس میں مسافر نہیں تھے

تحصیل چک جھمرہ۔جنڈوالا پھاٹک سانگلہ جھمرہ روڈ پر تیز ہوا کی وجہ سے بجلی کا پول گر بس پر گر گیا۔ ڈرائیور زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔ خوش قسمتی سے اس وقت بس میں مسافر موجود نہیں تھے  عوام نے حکو ... مزید پڑھیں
چک 126 پہاڑنگ میں گندے پانی کے تالاب نے عوام کی زندگی اجیرن کردی

چک 126 پہاڑنگ میں گندے پانی کے تالاب نے عوام کی زندگی اجیرن کردی

تحصیل چک جھمرہ کے نواحی علاقے چک 126 پہاڑنگ گندے پانی کا تالاب عوام کے لیے اذیت بن گیا ۔ ایک ہی بارش سے ڈیم نما تالاب میں کئی کیوسک اضافہ کے ساتھ پانی کی سطح بلند ہو کر گھروں تک پہنچنے لگی ۔ دوسری طر ... مزید پڑھیں
اسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ کا فیس ماسک کی کمی کو پورا کرنے کا انوکھا طریقہ

اسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ کا فیس ماسک کی کمی کو پورا کرنے کا انوکھا طریقہ

 اسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ کا فیس ماسک کی کمی کو پورا کرنے کا انوکھا طریقہ اپنا لیا ۔  فیس ماسک کی فراہمی کو یقینی بنانے کی بجائے میڈیکل سٹورز مالکان کو صرف نرخ نامہ آویزاں کرنے کے احکامات جاری ک ... مزید پڑھیں
چک 23 ج ب میں قتل کے مقدمے کا اشتہاری ملزم 12 سال بعد گرفتار ،  ملزم نے رقاصہ کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا

چک 23 ج ب میں قتل کے مقدمے کا اشتہاری ملزم 12 سال بعد گرفتار ، ملزم نے رقاصہ کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا

تحصیل چک جھمرہ کے تھانے ساہیانوالہ کی حدود 23 ج ب میں عرصہ بارہ سال قبل مہندی کی تقریب میں جھگڑا ہوا تھا جس میں دو بھائیوں ثناء اللہ اور ذکاء اللہ نے فائرنگ کرکے ایک رقاصہ کو ہلاک کردیا تھا اور اس ... مزید پڑھیں
حکومت پنجاب کی ہدایت پرکورونا وائرس کے باعث  چک جمھرہ میں تمام سرگرمیاں تین ہفتوں کے لیے ملتوی کردی گئیں

حکومت پنجاب کی ہدایت پرکورونا وائرس کے باعث چک جمھرہ میں تمام سرگرمیاں تین ہفتوں کے لیے ملتوی کردی گئیں

14مارچ 2020۔ حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں  کورونا وائرس کے باعث صوبہ بھر کی طرح تحصیل چک جھمرہ میں بھی تمام , میرج، بینکوئٹ ہال اور مارکی تین ہفتوں کے لئے بند رہیں گے۔ اگلے تین ہفتوں کے لئے ت ... مزید پڑھیں
 چک جھمرہ میں ،قصاب بیمار جانور  ذبح کرنے لگے شہریوں نے ارباب اختیار سے کارروائی کا مطالبہ کردیا

چک جھمرہ میں ،قصاب بیمار جانور ذبح کرنے لگے شہریوں نے ارباب اختیار سے کارروائی کا مطالبہ کردیا

تحصیل چک جھمرہ میں قصابوں کی من مانیاں عروج پر پہنچ چکی ہیں ان بااثر قصابوں نے ذاتی ذبح خانے بنا رکھے ہیں یہاں پر بیمار اور لاغر جانوروں کو ذبح کرکے گوشت مبیّنہ طور پر خود سلاٹر ہاؤس کی مہر لگا کر ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ چھٹہ بازار کے دکانداروں نے آدھا شٹر اٹھا کر کاروبار کرنا شروع کردیا

چک جھمرہ چھٹہ بازار کے دکانداروں نے آدھا شٹر اٹھا کر کاروبار کرنا شروع کردیا

فیصل آباد کی تحصیل  چک جھمرہ کے جھمرہ ( چھٹہ بازار) میں اکثر دکانداروں نے آدھا شٹر اٹھا دکانیں کھول لیں جبکہ دوسری طرف لاک ڈاوٗن کی تاریخ میں توسیع کے بعد کرفیو بھی زیر بحث ہے۔ حکومتی احکامات ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now