اتوار , 01 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک جھمرہ کے عوام کے لئے اہم خبر!

چک جھمرہ کے عوام کے لئے اہم خبر!
Naveed پیر , 15 فروری 2021ء (489) لوگوں نے پڑھا
سانگلہ روڈ بننے کی راہ ہموار ہونے لگی۔ تفصیلات کے مطابق چک جھمرہ میں سانگلہ روڈ کی خستہ حالت کئی عرصے سے سفر کرنے والوں کو اذیت میں مبتلا کئے ہوئے ہے۔ عوام انتظامیہ سے اپیلیں کرکر کے تھک چکی تھی۔ حکومت کی جانب سے سانگلہ روڈ کے بننے کے لئے ٹینڈر جاری کردیا گیا ہے جس کے بعد اس بات کے امکانات بڑھ گئے ہیں جلد اس منصوبے پر کام شروع ہوجائیگا اور عوام کو سفری سہولیات کی فراہمی یقینی ہوگی۔ 
  • تعمیرات
  • سڑک
  • سانگلہ روڈ
  • علاقائی مسائل
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now