Naveed
بدھ , 03 فروری 2021ء
(700) لوگوں نے پڑھا
چک جھمرہ سانگلہ روڈ بائی پاس پر پھلائی روٖڈ پر پر ایک حادثے میں کار موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے روڈ کنارے گڑھے میں گرگئی حادثے کے نتیجے میں کسی کو نقصان پہنچنے کی اطلاع نہیں ہے۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ سڑک کنارے گڑھے آئے روز پیش آنے والے حادثات کی وجہ بن رہے ہیں۔ لوگوں کا مذید کہنا تھا کہ انتظامیہ کو مذکورہ مسلئے کے حل کے لئے فوری اقدامات کرنے چاہیں تاکہ قیمتی جانوں کو لاحق خطرات کا تدارک کیا جاسکے۔