بدھ , 08 جولائی 2020ء
(715) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ کے نواحے علاوے کچا جھمرہ میں بارش کے باعث آئل ٹینکر الٹ گیا ۔ حادثے کا شکار ہونے والے ٹینکر کے آئل کو متبادل ٹینکر میں منتقل کیا گیا۔ اس موقع پر پولیس اور ریسکیو ادارے بھی پہنچے جنہوں نے کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے عوام کوجائے حادثہ سے دور رکھا اور تیل کی منتقلی تک کام کی نگرانی کی