پیر , 20 جنوری 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چک جھمرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
چک جھمرہ تحصیل اور مضافاتی آبادیوں کی تازہ ترین خبروں اور چھوٹے کاروباری حضرات کے بارے میں باخبر رہیں۔ مالیاتی اور کاروباری امدادی پیکجز سے اور کمپنیوں کی آزادانہ کوریج سے باخبر رہیں۔

چک جھمرہ میں بازاروں، خرید و فروخت اور کاروبار کی خبریں

واپڈا کی روائتی سستی کی وجہ سے حادثہ

واپڈا کی روائتی سستی کی وجہ سے حادثہ

چک جھمرہ 161رب بوٹیانوالہ میں بجلی کا پول ٹوٹ کر دوکان پر گرگیا۔ تفصیلات کے مطابق پول نیچے سے کمزور ہونے کی وجہ سے ٹوٹا۔ اس حادثے پر اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ 4 مہینوں سے محکمہ واپڈا کو درخواستیں جمع ... مزید پڑھیں
ساہیانوالہ کے علاقہ 136 بھکڑے والا میں ایک افسوسناک واقعہ

ساہیانوالہ کے علاقہ 136 بھکڑے والا میں ایک افسوسناک واقعہ

چک جھمرہ تھانہ ساہیانوالہ کے علاقہ 136 بھکڑے والا میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں تین بچوں کے ساتھ ایک بھینس اور گائے آگ سے جھلس گئے۔ افسوسناک واقعہ مبینہ طور پر لکڑیوں سے بنے ہوئے چھپرے ک ... مزید پڑھیں
ساہووالا کے علاقے سے بکریاں چوری کا واقعہ

ساہووالا کے علاقے سے بکریاں چوری کا واقعہ

ساہووالا میں عاطف ملک کی بکریوں کی چوری کا واقعہ پیش آیا جس میں بڑی تعداد میں بکریوں کو چوری کرلیا گیا، تفصیلات کے مطابق مالک جب صبح سو کر اُٹھا تو بکریاں غائب تھیں صرف چند بکریوں کو چھوڑ کر چور ... مزید پڑھیں
میاں زمان وٹو نے کسانوں کے مسائل حل کروانے کے لئے احکامات دیئے

میاں زمان وٹو نے کسانوں کے مسائل حل کروانے کے لئے احکامات دیئے

اسسٹنٹ کمشنر آفس تاندلیانوالہ میں میاں زمان وٹو تشریف لائے جس کا اعلان انہوں نے پہلے سے کر رکھا تھا ان کے آنے کا مقصد زمینداروں کی آدائیگیوں کے حوالے سے مسائل پر کھلی کچہری لگانا تھا موقع پر ... مزید پڑھیں
چک نمبر 225 ر ب میں چوہدری افتخار کلیر کی دو بھینسیں چور لے اُڑے

چک نمبر 225 ر ب میں چوہدری افتخار کلیر کی دو بھینسیں چور لے اُڑے

چک نمبر 225 ر ب میں بھینسیں چوری ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں چوہدری افتخار کلیر کے ڈیرے سے چور 2 عدد بھینسیں چوری کرکے لے گئے۔ واضح رہے کہ علاقے سے پہلے بھی بھینسیں چوری ہوتی رہیں ہیں۔ مالک کا کہ ... مزید پڑھیں
ریلوے انتظامیہ پر رشوت لینے کا الزام، ٹھیلے والوں کے سائبان اُکھاڑ دیے گئے

ریلوے انتظامیہ پر رشوت لینے کا الزام، ٹھیلے والوں کے سائبان اُکھاڑ دیے گئے

پولیس اور ریلوے انتظامیہ کی جانب سے ریلوے لائن کے اطراف میں کھڑے ریڑھی بانوں، ٹھیلہ مالکان اور سبزی فروٹ والے ڈھابوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ان کے سائبان وغیرہ اکھاڑ دیے ہیں۔ خبریں گردش میں ہ ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ  کا  مین بازار جھمرہ کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ کا مین بازار جھمرہ کا دورہ

(18 جون 2020) ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ مین بازار جھمرہ میں سمارٹ لاک ڈاؑون پر عملدرآمد چیک کررہے ہیں لاک ڈاؑون کے دوران بازار میں صرف پیدل آنے جانے ... مزید پڑھیں
نجی مشروب کمپنی کے کیمیکل ویسٹ ٹینک میں ڈوب کر 3 افراد جاں بحق

نجی مشروب کمپنی کے کیمیکل ویسٹ ٹینک میں ڈوب کر 3 افراد جاں بحق

(1 جولائی 2020) فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ میں  مشروب کمپنی کی فیکٹری میں کیمیکل ویسٹ کے کنویں میں ڈوب  کر تین افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوا۔  ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی نے واقعہ ک ... مزید پڑھیں
محلہ مبارک پورہ میں کریانہ سٹورپرڈکیتی، مسلح افراد لاکھوں روپے نقدی اورموٹرسائیکل چھین کرفرار

محلہ مبارک پورہ میں کریانہ سٹورپرڈکیتی، مسلح افراد لاکھوں روپے نقدی اورموٹرسائیکل چھین کرفرار

تحصیل چک جھمرہ کے محلہ مبارک پورہ میں پانچ مسلح افراد کریانہ سٹورمیں گھس کر گن پوائنٹ کے زورپر دكاندار سے لاکھوں روپے نقدی اور ایک موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے پولیس نے بروقت ملزمان کا تعاقب ... مزید پڑھیں
تحریک انصاف عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرے، تبسم علی رہنما مسلم لیگ ن چک جھمرہ

تحریک انصاف عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرے، تبسم علی رہنما مسلم لیگ ن چک جھمرہ

مسلم لیگ ن چک جھمرہ کے رہنما علی تبسم کا کہنا ہے کہ ٹال مٹول کے بجائے پی ٹی آئی کی حکومت عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوامی خدمت کے جذبہ سے دل سرشار ہے تو سانگلہ روڈ ، کھڑڑیان ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ تحصیل میں  احساس پروگرام کی  رجسٹریشن کیلئے آنے والی خواتین پیاس سے نڈھال ، سائیبان  کا بھی بندوبست نہیں کیا گیا

چک جھمرہ تحصیل میں احساس پروگرام کی رجسٹریشن کیلئے آنے والی خواتین پیاس سے نڈھال ، سائیبان کا بھی بندوبست نہیں کیا گیا

چک جھمرہ تحصیل میں  وزیراعظم کے احساس پروگرام میں رجسٹریشن کیلئے آنے والی خواتین پیاس سے نڈھال سائیبان بھی میسر نہیں خواتین کے ساتھ آنے والے بچے کی رفعہ حاجت کیلئے واش  روم  بھی نہیں ۔ می ... مزید پڑھیں
ٹاوٴن مونسپل ایڈمنسٹریشن چک جھمرہ میں انتظامیہ کی غفلت،  درجنوں ہاتھ ریڑھیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئیں

ٹاوٴن مونسپل ایڈمنسٹریشن چک جھمرہ میں انتظامیہ کی غفلت، درجنوں ہاتھ ریڑھیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئیں

 تفصیلات کے مطابق ٹاوٴن مونسپل ایڈمنسٹریشن چک جھمرہ میں صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے خاکروبوں کو ہاتھ گاڑیاں مہیا کی جاتی تھی جن کے ذریعے خاکروب کوڑا شہری حدود سے کچرا کنڈی تک لے جاتے ت ... مزید پڑھیں
مارکیٹ کمیٹی چک جھمرہ کے نو منتخب چیئرمین کی تقریب  حلف براداری ، کاروباری  افراد کی بڑی تعداد میں شرکت

مارکیٹ کمیٹی چک جھمرہ کے نو منتخب چیئرمین کی تقریب حلف براداری ، کاروباری افراد کی بڑی تعداد میں شرکت

نومنتخب چیئرمین ملک صفدرحسین اعوان نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا۔اس موقع پر صوبائی وزیرحاجی اجمل چیمہ،ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف شیرافگن چیمہ،نائب تحصیلدارچک جھمرہ رانا غلام مص ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ -  ٹرین کی زد میں آکر 4 بھینسیں ہلاک اور دو زخمی

چک جھمرہ - ٹرین کی زد میں آکر 4 بھینسیں ہلاک اور دو زخمی

چک جھمرہ کے چک نمبر 41 گ ب میں حق نواز نامی شخص اپنی بھینسوں کو ریلوے لائن عبور کروا رہا تھا کہ اچانک ٹرین آ گئی ٹرین کی زد میں آکر 4 بھینسیں ہلاک اور دو زخمی ہوگئی۔ حق نواز نامی کسان کے لاکھوں ... مزید پڑھیں
چک 126 پہاڑنگ میں گندے پانی کے تالاب نے عوام کی زندگی اجیرن کردی

چک 126 پہاڑنگ میں گندے پانی کے تالاب نے عوام کی زندگی اجیرن کردی

تحصیل چک جھمرہ کے نواحی علاقے چک 126 پہاڑنگ گندے پانی کا تالاب عوام کے لیے اذیت بن گیا ۔ ایک ہی بارش سے ڈیم نما تالاب میں کئی کیوسک اضافہ کے ساتھ پانی کی سطح بلند ہو کر گھروں تک پہنچنے لگی ۔ دوسری طر ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ میں معروف سیاسی شخصیت چوہدری سکندر گجر کے چھوٹے بھائی علی گجر کی دعوت ولیمہ میں نامور سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

چک جھمرہ میں معروف سیاسی شخصیت چوہدری سکندر گجر کے چھوٹے بھائی علی گجر کی دعوت ولیمہ میں نامور سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

  شادی میں صوبائی وزیر حاجی اجمل چیمہ،رانا شعیب ادریس ایم پی اے،ضلعی جنرل سیکرٹری شیر افگن چیمہ، صوبائی وزیر بلوچستان اسمبلی میر محمد اسماعیل ،طلال چوہدری سابق وزیر داخلہ،چوہدری سلیم ... مزید پڑھیں
اسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ کا فیس ماسک کی کمی کو پورا کرنے کا انوکھا طریقہ

اسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ کا فیس ماسک کی کمی کو پورا کرنے کا انوکھا طریقہ

 اسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ کا فیس ماسک کی کمی کو پورا کرنے کا انوکھا طریقہ اپنا لیا ۔  فیس ماسک کی فراہمی کو یقینی بنانے کی بجائے میڈیکل سٹورز مالکان کو صرف نرخ نامہ آویزاں کرنے کے احکامات جاری ک ... مزید پڑھیں
چک جھمرہ  میں پولیس انسپکٹر منشیات فروشوں کا سرغنہ نکلا، منشیات فروخت کرتے  ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

چک جھمرہ میں پولیس انسپکٹر منشیات فروشوں کا سرغنہ نکلا، منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ  میں پولیس انسپکٹر منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق میاں رفیق تھانہ ڈجکوٹ میں چار بار ایس ایچ او رہ چکا ہے پولیس نے میاں رفیق کے ... مزید پڑھیں
 چک نمبر 158 ر ب کی گلیوں میں ڈالا جانے والا کنکریٹ عوام کے لیے سہولت کے  بجائے عذاب بن گیا

چک نمبر 158 ر ب کی گلیوں میں ڈالا جانے والا کنکریٹ عوام کے لیے سہولت کے بجائے عذاب بن گیا

چک جھمرہ کے نواحی چک نمبر 158 ر ب کی گلیوں میں ڈالا جانے والا کنکریٹ عوام کی سہولت کے  بجائے عذاب بن گیا۔ کنکریٹ ڈالتے واقت پانی کی نکاسی بالکل نظر انداز کر دی گئی۔عوام جیب سے نکاسی کے پائپ ڈالنے ... مزید پڑھیں
کچا جھمرہ میں  بارش کی وجہ سے آئل ٹینکر الٹ گیا ۔آئل کو متبادل ٹینکر میں منتقل کیا  گیا

کچا جھمرہ میں بارش کی وجہ سے آئل ٹینکر الٹ گیا ۔آئل کو متبادل ٹینکر میں منتقل کیا گیا

 فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ  کے نواحے علاوے کچا جھمرہ  میں بارش کے باعث  آئل ٹینکر الٹ گیا ۔ حادثے کا شکار ہونے والے ٹینکر کے آئل کو متبادل ٹینکر میں منتقل کیا  گیا۔ اس موقع پر پولیس ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now