Naveed
پیر , 26 اپریل 2021ء
(650) لوگوں نے پڑھا
تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن کی حدود میں نشاط پل کے قریب نوجوان کو ٹرین نے کچل دیا نوجوان کے بارے میں کہا جارہا تھا کہ نوجوان پٹریوں پر ہینڈ فری لگا کر چل رہا تھا کہ اسی اثنا میں پیچھے سے آتی ٹرین کو نہیں دیکھ پایا اور اپنی جان جان آفرین کی سپرد کردی۔ نوجوان کی شناخت ابوذر کے نام سے ہوئی جبکہ نوجوان تاندلیانوالہ کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔