Naveed
منگل , 21 جولائی 2020ء
(348) لوگوں نے پڑھا
(2 جون 2020) ڈپٹی کمشنر محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ امتیاز بیگ نے تحصیل کی مختلف شاہراہ پر پٹرول پمپس کو چیک کیا اور پٹرول پمپس پر پٹرول وڈیزل کی موجودگی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے بعض مقامات پر پٹرول پمپس کو فوری سپلائی کا بندوبست کرنے کی تاکید کی اور موقع پر موجود صارفین سے بھی بات کی۔ ان کے مسائل دریافت کیے۔