تاندلیا نوالہ تحصیل اور ملحقہ علاقوں میں سفر کے حوالے سے تازہ ترین معلومات جانیے۔ تاندلیا نوالہ میں ٹریفک، راستوں، خرابی اور دوسری تمام معلومات حاصل کریں
تھانہ سٹی کے علاقہ پل نہر بنگلہ چوک پر دلخراش ٹریفک حادثے میں خاتون ٹیچر جاں بحق ہوگئیں جبکہ شوہر رشید گجر کو شدید چوٹیں آئیں۔ تفصیلات کے مطابق موٹرسائیکل پر شوہربیوی جارہے تھے کہ سامنے سے آت ... مزید پڑھیں
تفصیلات کے مطابق کمشنر فیصل آباد کے تاندلیانوالہ دورے کے دوران انہوں نے کھلی کچہری کی جس میں لوگوں نے ان کے سامنے مسائل رکھے۔ کسان لیڈر عظیم ترہانہ نے بھی کمشنر فیصل آباد سے پل سڑیاں سے رحمے ش ... مزید پڑھیں
چک نمبر 492 گ ب کے قریب سڑک کے درمیان آنے والی سائیکل چلاتی بچی کو بچانے کے دوران مسافر ویگن اُلٹ کر برابر کھیتوں میں جاگری۔ حادثے کے نتیجے میں بچی سمیت چار مسافر زخمی ہوگئے۔ مسافر ویگن ماموں کان ... مزید پڑھیں
اوکاڑہ روڈ نزد بابا قائم سائیں دربار پر سڑک حادثہ پیش آیا ہے جہاں کار نے رکشے کو ٹکڑ ماردی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 تاندلیانوالہ نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں ... مزید پڑھیں
محمد سہیل چوہدری، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے دیگر افسران کے ہمراہ تحصیل تاندلیانوالہ کے علاقے ستیانہ کے مرکزی جلوس کے روٹ اور مجلس کی سکیورٹی ڈیوٹی کو چیک کیا۔ اس موقع پر سٹی پولیس آفیس ... مزید پڑھیں
15، جولائی 2020تاندلیانوالہ کے نواحی علاقے مبارک پورہ میں زیر تعمیر پل گرگیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ پل میں ناقص میٹیریل استعمال کیا گیا جس کی وجہ سے پل گرگیا۔ پل میں اینٹیں بھی استعمال کی گئیں۔ مستری ... مزید پڑھیں
تاندلیانوالہ کے نواحی گاؤں چک نمبر 396 گ ب روڈانوالی جس کے قریب ریلوے لائن گزر رہی ہےاس گاؤں کا جو لنک روڈ ہے جو تاندلیانوالہ رحمے شاہ روڈ سے شہر سمندری کو لنک کرتا ہے اس روڈ پر سے ریلوے لائن گزرتی ... مزید پڑھیں
8، جون 2020خبر ہے کہ ماموں کانجن میں گزشتہ شب بارش کے بعد تاریں آتش بازی کا منظر پیش کرنے لگیں جس کے بعد سے بجلی غائب ہوگئی۔ مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے بعد عوام شدید مشکلات کا شکار ہوگئی۔ عوا ... مزید پڑھیں
9، جولائی 2020چک نمبر آبادی 411 اٹھوال میں لوگ بنیادی سہولیات سے محروم ہیں گلیوں میں نالے میں پانی بھر جاتا ہے بارش کے بعد صورتحال سنگین ہوجاتی ہے۔ لوگوں کو اس صورتحال میں کافی پریشانی کا سامنا کرن ... مزید پڑھیں
13، جولائی 2020تاندلیانوالہ چک نمبر 596 گ ب بجلی کا کھمبا کار پر آگرا جس کے نتیجے میں پورے گاوٗں کی بجلی بند ہوگئی۔ اس واقعے نے فیسکو کے منتظمیں کی قلعی کھول دی۔ یہ واقعہ کسی جانی نقصان کیوجہ بھی بن ... مزید پڑھیں
13، جولائی 2020کہا جاتا ہے کہ سیاسی اعتبار سے خوش قسمت اور مسائل کے اعتبار سے بدقسمت قصبہ کنجوانی کا بھی ہے۔ تاندلیانوالہ اور سمندری کو ملانے والا روڈ جو اس علاقے سے گزرتا ہے گدلے پانی سے گھرا ہ ... مزید پڑھیں
12، جولائی 2020تاندلیانوالہ فیسکو کے عملہ کی نااہلی کی وجہ سے گرلز کالج روڈ پر سٹریٹ لائیٹ کی تار گر گئی جس سے ایک راہ چلتی بچی نے زخمی ہوگئی۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے فیسکو والوں کو اطلاع دی تھ ... مزید پڑھیں
جون 26، 2020تاندلیانوالہ کے محلہ جناح کالونی میں بارش کے بعد گلیوں سڑکوں میں پانی کھڑا ہوگیا جس سے لوگوں کا گزرنا محال ہوگیا۔ لوگ سراپا احتجاج ہوگئے۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ انہیں اس صورتحال میں انتہ ... مزید پڑھیں
۲۵ جون ۲۰۲۰تاندلیانوالہ، خبر ہے کہ اقبال کالونی سے سڑک جو ابھی نئی تعمیر کی گئی تھی اور ابھی اس میں لوک ڈالنا باقی تھی کہ بارش کی وجہ سے نئی بنائی گئی سڑک میں جگہ جگہ گڑھے بن گئے ہیں اور انتظامیہ ... مزید پڑھیں
۲۵ جون ۲۰۲۰تاندلیانوالہ، خبر ہے کہ لڈو چوک میں کارپٹ روڈ میں بارش کی وجہ سے جگہ جگہ گڑھے پڑ گئے ہیں۔ جس سے آنے جانے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لوگوں کا کہنا ہے کہ ناقص می ... مزید پڑھیں
۲۷ جون ۲۰۲۰ تفصیلات کے مطابق خبر ہے کہ تاندلیانوالہ سے پل پیرا جانے والی سڑک ایک عرصے سے حکام کی توجہ کی طالب نظر آتی ہے سڑک کی حالت بہت خراب ہے جس سے آنے جانے والی گاڑیوں اور مسافروں کو مشکل ... مزید پڑھیں
۲۷ جون ۲۰۲۰تفصیلات کے مطابق تاندلیانوالہ شوگر ملز کے قریب واقع دو نجی پٹرول پمپس سے گندا سیورج کا پانی روڈ پر آنے لگا جس سے نیا بنایا ہوا روڈ خراب ہورہا ہےاس سلسلے میں انتظامیہ حرکت میں آرہی ہ ... مزید پڑھیں
۲۷ جون ۲۰۲۰تاندلیانوالہ۔ تفصیلات کے مطابق ماموں کانجن روڈ جو پہلے بھی جگہ جگہ گڑھوں کی وجہ سے خستہ حالت میں تھا حالیہ بارشوں کے نتیجے میں دریا کا منظر پیش کرنے لگی ہے۔ علاقہ مکینوں نے بتایا کہ ا ... مزید پڑھیں
پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں مصروف سڑک پر ڈمپر نے تیز رفتار کے باعث مخالف سمت سے آنے والی گاڑی کو ٹکر ماردی۔ خوفناک حادثہ میں فاروق، تین سالہ بیٹی رامین اور چار سالہ بیٹا ا ... مزید پڑھیں
تاندلیانوالہ (21اکتوبر2019ء) تھانہ گڑھ فتح شاہ کی حدود میں افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں دو سگے بھائی موقع پر جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق تاندلیانوالہ کے نواحی علاقے گڑھ فتح شاہ کے ... مزید پڑھیں