جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تاندلیانوالہ ڈمپرکی گاڑی کو ٹکر،باپ،بیٹا،بیٹی جاں بحق

تاندلیانوالہ ڈمپرکی گاڑی کو ٹکر،باپ،بیٹا،بیٹی جاں بحق
Naveed جمعہ , 26 جون 2020ء (362) لوگوں نے پڑھا
پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں مصروف سڑک پر ڈمپر نے تیز رفتار کے باعث مخالف سمت سے آنے والی گاڑی کو ٹکر ماردی۔ خوفناک حادثہ میں فاروق، تین سالہ بیٹی رامین اور چار سالہ بیٹا اکاش موقع پر ہی جاں بحق، جب کہ فاروق کی بیوی آمنہ اور ایک بیٹے سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق زخمیوں میں شامل امتیاز حساس ادارے کا افسر ہے، جو اپنی بہن کی فیملی کو چھوڑنے جارہا تھا۔ لاشوں اور زخمیوں کو ضروری کارروائی اور فوری طبی امداد کیلئے الائیڈ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حادثے کے بعد ڈمپر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے تفتیش کا آغاز کرتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کیلیے کوششیں شروع کردی ہیں۔
  • سفر
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now