جمعرات , 19 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ماموں کانجن میں گزشتہ شب بارش کے بعد تاریں آتش بازی کا منظر پیش کرنے لگیں

ماموں کانجن میں گزشتہ شب بارش کے بعد تاریں آتش بازی کا منظر پیش کرنے لگیں
Naveed منگل , 14 جولائی 2020ء (386) لوگوں نے پڑھا
8، جون 2020خبر ہے کہ ماموں کانجن میں گزشتہ شب بارش کے بعد تاریں آتش بازی کا منظر پیش کرنے لگیں جس کے بعد سے بجلی غائب ہوگئی۔ مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے بعد عوام شدید مشکلات کا شکار ہوگئی۔ عوام نے فیسکو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بجلی کی فراہمی بحال کریں۔
  • سفر
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now