جمعرات , 25 اپریل 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ تاندلیا نوالہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
تاندلیا نوالہ تحصیل کی اور ملحقہ گاؤں دیہاتوں میں آنے والی تمام خداندانی تقریبات، بچوں کی سرگرمیوں، خبروں اور تقریبات سے باخبر رہیں صرف سب سے بڑی مقامی نیوز ویب سائٹ میری دھرتی ڈاٹ پی کے پاکستان پر

تاندلیا نوالہ بچوں اور کنبوں کے بارے میں خبریں

عظیم ترہانہ کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا کہ جو وہ اداس ہوگئے

عظیم ترہانہ کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا کہ جو وہ اداس ہوگئے

تاندلیانوالہ میں کسانوں کے نمائندے عظیم ترہانہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں مجھے چوٹ لگنے پر تاندلیانوالہ سرکاری ہسپتال جانا پڑ گیا جہاں مجھے کوئی ڈاکٹر شفٹ پر موجود نہیں ملا۔ عظیم ترہانہ کا کہنا ت ... مزید پڑھیں
گندم سیزن 2021  کا آغاز ہوگیا

گندم سیزن 2021 کا آغاز ہوگیا

فیصل اباد میں بھی گندم کے سیزن کا آغاز ہوا چاہتا ہے اس حوالے سے تاندلیانوالہ میں زراعت توسیع مرکز گڑھ فتح شاہ مرکز کی حدود میں چوہدری شوکت علی گجر چاہ آدم والا نے گندم کی کٹائی گہائی کر کے اسے بی ... مزید پڑھیں
امرتسریاں کا 45 سالہ شخص کرنٹ لگنے سے شدید زخمی

امرتسریاں کا 45 سالہ شخص کرنٹ لگنے سے شدید زخمی

امرتسریاں میں چھت سے گر کر ایک شخص بجلی کی ہائی وولٹیج تاروں سے ٹکرا گیا ٹکراکر گرنے کے بعد مذکورہ شخص شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محلہ امرتسریاں کا 45 س ... مزید پڑھیں
چک نمبر 399 گ ب جنڈاوالی میں فری طبی کیمپ

چک نمبر 399 گ ب جنڈاوالی میں فری طبی کیمپ

تاندلیانوالہ، چک نمبر 399 گ ب جنڈاوالی  میں پی ٹی آئی رہنما سعداللہ خان بلوچ کی طرف سے لیور سینٹر کے تعاون سے خصوصی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں آنے والے مریضوں کو جگر کے اور دوسرے طبی مسائل پر ... مزید پڑھیں
چک نمبر 420 گ ب میں انسانیت کا اہم کارنامہ

چک نمبر 420 گ ب میں انسانیت کا اہم کارنامہ

دنیا جتنی بھی خود غرض ہو لیکن یہ بات طے ہے کہ ابھی بھی دنیا میں کچھ نا کچھ بہتری کے اور اعلٰی اقدار کے آثار موجود ہیں یہی وجہ ہے کہ تاندلیانوالہ چک نمبر 420 گ ب میں سماجی خدمت کے اعلٰی ادارے راہ انس ... مزید پڑھیں
کسان لیڈر عظیم ترہانہ نے کمشنر فیصل آباد سے اہم منصوبہ منظور کروایا

کسان لیڈر عظیم ترہانہ نے کمشنر فیصل آباد سے اہم منصوبہ منظور کروایا

تفصیلات کے مطابق کمشنر فیصل آباد کے تاندلیانوالہ دورے کے دوران انہوں نے کھلی کچہری کی جس میں لوگوں نے ان کے سامنے مسائل رکھے۔ کسان لیڈر عظیم ترہانہ نے بھی کمشنر فیصل آباد سے پل سڑیاں سے رحمے ش ... مزید پڑھیں
سابقہ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ایم ہائی سکول کا انتقال پرملال

سابقہ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ایم ہائی سکول کا انتقال پرملال

بزرگ شخصیت مہر شیر محمد کا  بقضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم گورنمنٹ ایم ہائی سکول تاندلیانوالہ کے سابقہ ہیڈ ماسٹر اور انگلش کے استاد کے طور پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں مرحوم تاندلیانوا ... مزید پڑھیں
رانا محمد الیاس خاں کی رحلت

رانا محمد الیاس خاں کی رحلت

رانا آصف الیاس اور رانا کاشف الیاس کے والد رہنما مسلم لیگ نون و سماجی شخصیت و صدر مہتمم مدرسہ فاروق اعظم رضی اللہ عنہ تاندلیانوالہ رانا محمد الیاس خاں (سابق آفیسر پی ٹی سی ایل تاندلیانوالہ) رضاا ... مزید پڑھیں
پولیس میں بھرتی کا خواہشمند نوجوان دوڑنے کے مقابلے کے دوران جاں بحق

پولیس میں بھرتی کا خواہشمند نوجوان دوڑنے کے مقابلے کے دوران جاں بحق

پنجاب پولیس میں بھرتی کی خواہش کے ساتھ امیدوار طبعی ٹیسٹ کے دوران دوڑتے ہوئے سانس بند ہوجانے کے باعث خالق حقیقی سے جاملا۔ تفصیلات کے مطابق 24 سالہ عمران ولد حسنین جوکہ تاندلیانوالہ کا رہائشی تھا ... مزید پڑھیں
قاری محمد حنیف رضوی لونا کا انتقال پرملال

قاری محمد حنیف رضوی لونا کا انتقال پرملال

تاندلیانوالہ شہر کی معروف مذہبی شخصیت قاری محمد حنیف رضوی لونا کا بقضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول تاندلیانوالہ و خطیب جامع مسجد چکنمبر 421 گ ب کرپالہ بھی تھے۔ مرحوم ... مزید پڑھیں
گھر میں آگ لگ گئی ایک شخص جھلس کر زخمی

گھر میں آگ لگ گئی ایک شخص جھلس کر زخمی

سرور کالونی میں ایک گھر میں آگ لگ گئی جس کی زد میں آکر ایک شخص گوشی نامی شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق  گھر میں گیس لیکج سے آگ بھڑک اُٹھی اہل علاقہ اور بعد ازاں فائر بریگیڈ کے عملے نے موق ... مزید پڑھیں
مزدور ہلاک، تاندلیانوالہ شوگر ملز کا اخلاق سے منافی رویہ

مزدور ہلاک، تاندلیانوالہ شوگر ملز کا اخلاق سے منافی رویہ

تاندلیانوالہ میں افسوسناک حادثے میں تاندلیانوالہ شوگر ملز کنجوانی میں ورکر منیر احمد جو کہ چک نمبر 447 گ ب سمندری کا رہائشی تھا، مل کے اندر گرم تالاب میں گرکر جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔ مزدور کی ہلاک ... مزید پڑھیں
سڑک حادثہ، ویگن الٹنے سے 4 افراد زخمی

سڑک حادثہ، ویگن الٹنے سے 4 افراد زخمی

چک نمبر 492 گ ب کے قریب سڑک کے درمیان آنے والی سائیکل چلاتی بچی کو بچانے کے دوران مسافر ویگن اُلٹ کر برابر کھیتوں میں جاگری۔ حادثے کے نتیجے میں بچی سمیت چار مسافر زخمی ہوگئے۔ مسافر ویگن ماموں کان ... مزید پڑھیں
صاحبزادہ احمد رفیع ندیم کا انتقال پرملال

صاحبزادہ احمد رفیع ندیم کا انتقال پرملال

تاندلیانوالہ کی بزرگ شخصیت صاحبزادہ احمد رفیع ندیم جوکہ مہتمم مدرسہ عربیہ سراج الاسلام چک نمبر 416 گ ب چبھڑھالا بھی تھے بقضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں۔ احمد رفیع ندیم قاسمی مذہبی شخصیت ہونے کی ... مزید پڑھیں
تاندلیانوالہ میں تقریبات کے حوالے سے دلکش اضافہ

تاندلیانوالہ میں تقریبات کے حوالے سے دلکش اضافہ

تاندلیانوالہ میں شادی اور دوسری تقریبات کے حوالے سے ایک اور اضافہ ہوگیا ہے جہاں تاندلیانوالہ تحصیل کے رہنے والے اپنی تقریبات کو بہترین اور دلکش ماحول میں انجام دیں سکیں گے۔ خوبصورت اور بہترین ... مزید پڑھیں
چک نمبر 422 کے عوام کا اضافی بلوں کیخلاف مظاہرہ

چک نمبر 422 کے عوام کا اضافی بلوں کیخلاف مظاہرہ

چک نمبر 422 کے عوام نے اضافی بلوں کیخلاف مظاہرہ سڑک پل نہر بنگلہ بند کر کے احتجاج کیا مظاہرین نے حکومت کیخلاف نعرے بازی کی، ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کی جانب سے مہنگائی میں ہوشربا اضافے کیخلا ... مزید پڑھیں
ملک یحییٰ جگنو بقضائے الہی سے انتقال کرگئے

ملک یحییٰ جگنو بقضائے الہی سے انتقال کرگئے

ملک یحییٰ جگنو کا بقضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم کا نماز جنازہ گزشتہ شب بعد نماز عشاء غلہ منڈی تاندلیانوالہ میں ادا کیا گیا۔ جنازہے میں اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ لوگوں کی ان کے با ... مزید پڑھیں
جناح کالونی میں اسلامک اسکول و سلائی سینٹر کا افتتاح

جناح کالونی میں اسلامک اسکول و سلائی سینٹر کا افتتاح

تاندلیانوالہ، الاشرف ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جناح کالونی میں مدرسہ قاسم شہید میں بچیوں کے لئے اسلامک اسکول کا افتتاح کردیا گیا ہے جہاں بچیوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ اسلامی تعلیم بھ ... مزید پڑھیں
راہ انسانیت ادارہ کی جانب سے باقاعدہ لوگوں کی مدد

راہ انسانیت ادارہ کی جانب سے باقاعدہ لوگوں کی مدد

تاندلیانوالہ، راہ انسانیت ادارہ کی جانب سے باقاعدہ لوگوں کی ضروریات کے حوالے سے ان کی مدد کا انتظام کیا جاتا ہے اسی سلسلے میں ایک فرد سودا سلف کے حوالے سے پیکٹس بنا رہا ہے۔ بلاشبہ یہ ادارے کا ایک ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر نے ذاتی دلچسپی سے صفائی کا کام کروایا

ڈپٹی کمشنر نے ذاتی دلچسپی سے صفائی کا کام کروایا

تاندلیانوالہ، ڈپٹی کمشنر کی جانب سے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے چک نمبر 224 وزیر خان والی محلہ ناصر نگر بلاک نمبر اے گلی نمبر 2 میں صفائی ستھرائی کا کام کروایا۔ انہیں ایک رہائشی کی جانب سے درخواست کی گئ ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now