Naveed
پیر , 13 جولائی 2020ء
(376) لوگوں نے پڑھا
جون 26، 2020تاندلیانوالہ کے محلہ جناح کالونی میں بارش کے بعد گلیوں سڑکوں میں پانی کھڑا ہوگیا جس سے لوگوں کا گزرنا محال ہوگیا۔ لوگ سراپا احتجاج ہوگئے۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ انہیں اس صورتحال میں انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لوگوں نے نتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ مسئلے کا فوری حل کیا جائے تاکہ ان کی مشکلات کا ازالہ ہوسکے۔